Type to search

ویڈیوز

جسٹس کھوسہ ، آصف کھوسہ ، عظمت سی | فواد چوہدری کی واپسی | عثمان بزدار کی ناکامی

  • 1
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    1
    Share
جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کے آصف سعید کھوسہ نے میری پیٹھ پر چھرا گھونپا جسٹس عظمت سعید میرے جو دوست تھے وہ بھی میرے خلاف سرگرم رہے، اسد علی طور
پینج 5،5 میں تقسیم ہے اور ہم محسوس کررہے ہیں کے پینج میں تناو ہے عمر عطا بندیال بار بار غصہ ہورہے ہیں پھچلی بار بھی انہوں نے اچانک سماعت ختم کی اور غصے سے اٹھ کر چلے گئے آج بھی انہوں نے ویسا نہیں کیا عضہ انکے چہرے پر دیکھا جاسکتا تھا، اسد علی طور
جسٹس قاضی فائز عیسی جسٹس منظور ملک کی ریٹائرمنٹ سے پہلے اس کیس کا فیصلہ چاہتے ہیں انکا کہنا ہے کے دوسال سے وہ اور انکا خاندان اذیت سے گزر رہا ہے اگر مجھے اٹھا کر باہر پھینکنا ہے تو پھینک دیں مگر کیس کا فیصلہ جلدی کریں، اسد علی طور
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *