Type to search

ویڈیوز

جہانگیرترین حکومت پر برس پڑے، قاضی فائز عیسی کیس: ججوں میں لڑائی، شہباز شریف کو ضمانت کیسے ملی؟

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
اسٹیبلشمنٹ کی شہباز شریف کے لییے الفت: ن لیگ کی مقبولیت کا ایک بڑا حصہ نواز شریف کا بیانیہ ہے۔ اور یہ بیانیہ اسٹیبلشمنٹ مخالف ہے۔ شہباز شریف اس سے باہر بھی نہیں نکل سکتے۔ رضا رومی خبر سے آگے میں
جہانگیر ترین بمقابلہ عمران خان: معاملہ یہ دیکھنا ہے کہ جہاز اور وسائل سمیت اس وقت کون بہتر سیاستدان ثابت ہو رہا ہے۔ تو عمران خان کے پاس اس وقت وسائل زیادہ ہیں تو وہ بہتر سیاستدان ثابت ہو رہے ہیں۔ رضا رومی نے عنبر رحیم شمسی کے تجزیئے پر فلم کا ڈائیلاگ کیا سنایا ماحول گل و گلزار ہوگیا
بطور پاکستانی شہری جو کچھ اس وقت سیاست، صحافت، عدالت اور نظامت کر رہی ہے وہ مایوس کن ہے اور یہ سب کچھ ڈرانے والا ہے۔ عوام کا کسی ایک بھی ریاستی ادارے پر اعتماد باقی نہیں رہا ۔ مرتضیٰ سولنگی کی گفتگو خبر سے آگے میں
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *