Type to search

ویڈیوز

پارلیمنٹ میں احتجاج | عمران خان نے فوج طلب کرلی | شہبازشریف کی رہائی کیسے ممکن ہوئی؟

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
فوج کو کرونا ایس و پیز کی عملداری کے لیئے بلانا غلط ہے۔ یہ اس بات کا مظہر ہے کہ حکومت کرونا کی صورتحال کو سنبھالنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ یہ معاشرے کے تمام طبقوں کو کرونا کے حوالے سے ساتھ لے کر چلنے میں ناکام ہو چکے ہیں۔ فوج کیا اب شاپنگ مالز بند کروائے گی؟ سینئر صحافی افتخار احمد کی گفتگو
 
میری خبر یہ ہے کہ چند عرصے میں فرانس کے سفیر کی مدت مکمل ہو رہی ہے جس کے بعد اس نے پاکستان سے چلے جانا ہے۔ کچھ عرصہ وہاں سے سفیر نہیں آئے گا اور ناظم الامور معاملات چلائے گا جس کے بعد رات گئی بات گئی تو اسکے ساتھ ہی یہ سب معاملات لپیٹ دیئے جائیںگے۔ مرتضیٰ سولنگی کی بریکنگ نیوز
 
شہباز شریف کی رہائی مستقبل کے لیئے ہے۔ سندھ پیپلز پارٹی، پنجاب ن لیگ کے پی پی ٹی آئی اور کچھ اتحادیوں کے پاس ۔۔۔ بلوچستان اور وفاق کس کے پاس ہوگا؟؟ افتخار احمد نے اسٹیبشلمنٹ کا پلان بتا دیا
 
اگر شہباز شریف کو اسٹیبلشمنٹ وزیر اعظم بننے کا چانس دے تو ہ اپنے بھائی کو کاٹ لیں گے؟؟ مرتضیٰ سولنگی کے تجزیئے میں پاکستانی سیاست کے بڑے سوال کا جواب سنیئے
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *