Type to search

ویڈیوز

اسٹیبلشمنٹ کا نوازشریف سے متعلق بیانیہ تبدیل، سابق ن لیگی وزرا کی تعریفیں وزرا کی تبدیلیاں،عمران خان نے بڑوں کو ناراض کردیا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
ہورپی یونین کی جانب سے پاکستان کے خلاف قرارداد امریکا کے تند و تیز بیانات: وزارت خارجہ وزیر اعظم عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کو اس کا جائزہ لینا چاہیئے۔ رضا رومی خبر سے آگے میں
 
کیا پاکستان نے بھارت سے متعلق اپنی دہرینہ پالیسی کو ہمیشگی کی بنیاد پر تبدیل کر دیا ہے؟ میرے خیال میں ایسا نہیں ہے۔ ابھی ملک اور معاشرے کے سب سے بلند ترین حصے نے اس تبدیلی کی خواہش کی ہے اور اس تبدیلی کا انجن بننے کو تیار ہے۔ فہد حسین خبر سے آگے میں
 
حلقہ این اے 249 کے لوگوں نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دے کر اپنے مفادات کے مطابق فیصلہ کیا۔ ن لیگ، نہ پی ٹی آئی نہ پی ایس پی کوئی بھی ان کو کچھ نہیں دے سکتے یہ صرف پیپلز پارٹی ہی ہے جو انکو ڈلیور کر سکتی ہے۔ مرتضیٰ سولنگی کی خبر سے آگے میں
 
پیپلز پارٹی کی کراچی کے حلقے این اے 249 میں جیت نے مجھے تو حیران کیا کیونکہ پیپلز پارٹی نے پرفارمنس کی کوئی توپ نہیں چلائی۔ فہد حسین کی گفتگو خبر سے آگے میں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *