Type to search

ویڈیوز

جنرل باجوہ کا اسٹریٹجک ری سیٹ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے بغیر ناممکن

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے اپنی اپنی باری پر قومی سلامتی کے بیانیے کو تبدیل کرنے کی کوشش کی تاکہ بھارت کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے جائیں ۔ دفاعی اخراجات میں کمی اور فلاحی منصوبوں پر زیادہ خرچ کرکے عوام کی حالت سدھاری جاسکے۔ لیکن اس سوچ کی پاداش میں اسٹبلشمنٹ نے دونوں کو سزا دی اوران کی حکومتوں کو چلتا کردیا۔
Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *