Type to search

ویڈیوز

ترین گروپ سے کوئی لینا دینا نہیں، شہباز، چوہدری نثار بڑی انٹری کی تیاری میں، پی ڈی ایم کو پیپلزپارٹی کے بغیر چلانے کا مشورہ

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
ذولفی بخاری بھی وزارا کی چیف سے ملاقات میں شامل تھے جس پر عمران خان نے ناراضی کا اظہار کیا تھا۔ خبر تو یہ بھی ہے کہ رنگ روڈ سکینڈل میں ذلفی بخاری کا نام بھی شہزاد اکبر اور وزیر اعظم ہاؤس سے میڈیا کو لیک کیا گیا ، مزمل سہرودری کی خبر خبر سے آگے میں
 
کیا بجٹ پاس کرانا کوئی مشکل کام ہے؟ بجٹ میں جن کا بڑا حصہ ہے وہ اسے پاس کرالیں گے۔ یہ حکومت کا درد سر نہیں۔ بینیش سلیم کی گفتگو پر مرتضیٰ سولنگی نے ماحول گل و گلزار کردیا
 
تحریک انصاف میں جو الیکٹیبلز گئے تھے اب انہیں معلوم ہے کہ پنجاب ہی میدان جنگ ہے اور ن لیگ کے پاس ہی زور ہے۔ اس لیئے وہ بھی رخ سیاست کو دیکھ رہے ہیں۔ عامر غوری خبر سے آگے میں
 
کیا بجٹ پاس کرانا کوئی مشکل کام ہے؟ بجٹ میں جن کا بڑا حصہ ہے وہ اسے پاس کرالیں گے۔ یہ حکومت کا درد سر نہیں۔ بینیش سلیم کی گفتگو پر مرتضیٰ سولنگی نے ماحول گل و گلزار کردیا 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *