Type to search

ویڈیوز

کیا ن سے ش نکل چکی ہے؟ اگلے وزیراعظم شہباز ہوسکتے ہیں؟ بلاول کا پانی کی نئی تقسیم کا مطالبہ

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

کھیل یہ ہے چند مہینوں میں نیب عدالتیں بنارہی ہے الیکشن سے قبل دونوں خاندانوں کو ان عدالتوں کے زریعے نااہل کردیاجائے گا الیکشن لڑنے سے قابل بھی نہیں چھوڑا جائے گا، ماسٹر پلان یہی دس سال کا نہ ن لیگ کو چھوڑا جائے گا اور نہ ہی پیپلزپارٹی کو، افتخار احمد

میں خود اسلام آباد سے ہوں مگر اس بات سے نا خوش ہوں کے اسلام آباد کو پانی دینے کیلئے سندھ سے پانی لیاجارہا ہے یہ وہ چیز ہے جس پر سندھ کو آواز اٹھانی چاہیے تھی جو انہوں نے نہیں اٹھائی اسلام آباد میں بہت بارش ہوتی ہے یہاں چھوٹے ڈیم بننے چاہیے، ضیغم خان

ریاست دوبارہ اس لیول پر آگئی ہے پھر ایک کیس جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف کردیا، رجسٹرار نے جس طرح واپس کیا ہے انہوں نےکہا بھائی جان قانون تو پڑھ لیں کونسی خواہش ہے آپکی ایک شخص ذہنی طور پر ٹارچر کرنے کی عدالتوں میں گھسیٹنے کی، عامر غوری

میری اسد طور سے ملاقات ہوئی ان کی وکلا کی ٹیم اس وقت ایف آئی آر پر دے رہی ہے یہ بہت اہم ہے اسد چاہتےہیں انکا پورا بیان سینسر کے بغیر ریکارڈ میں شامل ہو،کیس باقی کیسوں کی طرح نہ لٹک جائے جیسے مطیع اللہ جان کے کیس میں ہوا، عنبر شمسی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *