Type to search

ویڈیوز

حامد میر کا شو کیوں بند کیا گیا؟ سوشل میڈیا کا گلا گھونٹنے کیلئے نیا قانون تیار، نوازشریف کا سیاسی وارث کون؟ مریم یا شہباز؟

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
یہ کچھ لوگوں کی غلط فہمی ہے کہ وزیر اعظم کی کوئی طاقت نہیں ہوتی۔ کچھ ایسی آئینی طاقت ہوتی ہے جس کو اگر استعمال کیا جائے تو وزیر اعظم بہت طاقتور ہوتا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اگلے پانچ سالوں کے لیئے بھی تیاری کر بیٹھے ہیں۔ نجم سیٹھی کا تجزیہ
 
جن صحافیوں اور سیاسی کارکنوں نے بیرون ملک سیاسی پناہ لی کیا انکے پیچھے کوئی طاقتیں کار فرما ہیں یا پھر اپنے ہی اداروں کی غلط پالیسیاں ہیں؟ نجم سیٹھی سے جانیئے خبر سے آگے میں
 
ہماری مڈل کلاس عرف پڑھے لکھے لوگ اسٹیبلشمنٹ کو سپورٹ کرتے ہیں کیوں کہ انہوں نے کوئی سیاسی جد وجہد نہیں کی ہوتی۔ جد وجہد تو غریب عوام کرتے ہیں۔ انہیں ڈر لگتا ہے۔ یہ ہمیشہ فاشزم کی طرف جاتے ہیں نجم سیٹھی خبر سے آگے میں
 
بھارت سے دوستی کے معاملے پر اسٹیبلشمنٹ کے پلان کے خلاف عمران خان نے کیسے یو ٹرن لیا؟؟ نجم سیٹھی اندر کی خبر خبر سے آگے میں دے گئے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *