Type to search

ویڈیوز

مولانا طارق جمیل جمہوریت کیخلاف

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

مولانا طارق جمیل نے جنرل ایوب خان کی لائن اپناتے ہوئے کہا کہ پاکستانی جمہوریت کو سنبھالنے کیلئے اتنے اچھے نہیں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جمہوریت سیاسی شعور رکھنے والے لوگوں کے لئے ہے۔ جب متبادل کے لئے پوچھا گیا تو انہون نے کہا اللہ ہماری رہنمائی کرے گا۔ میں ایسا نہیں کرسکتا کیونکہ میں سیاستدان نہیں ہوں ‘

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *