Type to search

ویڈیوز

اپوزیشن فوج کو کہہ رہی ہے حکومت گرادو،عمران خان | پنجاب اور سندھی سیاست دان کیلئے قانون الگ کیوں، بلاول

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
عمران خان ذہانت کے ساتھ اپنے کارڈز کھیل رہے ہیں۔ کشمیر کے بارے میں بیانات ان کو معلوم ہے کہ پاکستان خصوصاً پنجاب میں بکتے ہیں۔ فوج کے حوالے سے یہ بیان کہ اپوزیشن فوج کو اکسا رہی ہے میری حکومت گرانے کے لیئے یہ ایک انتہائی نپا تلا بیان ہے۔ سینئر صحافی افتخار احمد کی گفتگو خبر سے آگے
 
وزیر اعظم کا فوج کے بارے میں بیان: عمران خان کو فوج نے ہر چیز پلیٹ میں دی۔ عمران خان فوج سے گلہ کر رہے ہیں کہ وہ وہ سیاسی مینجمنٹ کردار ادا نہیں کر رہی جو کہ اس نے الیکشن سے قبل سے کیا تھا۔ اور ایسے انکی حکومت گر جائے گی۔ مزمل سہروردی کا خبر سے آگے میں تجزیہ
 
اب پیپلز پارٹی نے باپ سے ووٹ لے کر یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ اپوزیشن لیڈر بنوایا ہے تو اب باپ کی بات تو ماننی پڑے گی۔ ن لیگ اور نواز شریف پر بلاول کے حملوں پر مزمل سہروردی کا تجزیہ  

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *