Type to search

ویڈیوز

شہباز شریف کے پاس کوئی پلان نہیں، نوازشریف کے پاس کوئی آپشن نہیں، نجم سیٹھی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

ن لیگ نے سینیٹ کی انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی جس سے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مسئلہ ہو سکتا تھا کی صدارت دے دی ہے حکومت کو اور دفاع کی کمیٹی جس سے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے استوار ہو سکتے ہیں وہ خود رکھی ہے۔ نجم سیٹھی ملکی سیاست کو کھول کر بیان کرتے ہوئے۔

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کہ پاکستان میں اڈوں کے لیئے خفیہ دورے ہورہے ہیں۔ اگر یہ سب ایسا ہے تو اس معاملے پر اپوزیشن کیا کچھ شور مچا پائے گی؟؟ نجم سیٹھی کا تجزیہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *