Type to search

ویڈیوز

اب نواز شریف کب بولیں گے؟ طلعت حسین بیان کررہے ہیں

ایک نقطہ نظر یہ ہے کہ میاں نواز شریف اپنی خاموشی کو اس وقت کے انتظار میں مفاہمتی انداز سے چلا رہے ہیں جب سیاسی حالات اس نقطے پر پہنچ جائیں کہ ریٹائرمنٹ اور انتخابات کی تاریخیں قریب قریب ہوں۔ جب امریکہ کے افغانستان سے نکل جانے کے بعد کا منظرنامہ واضح ہو چکا ہو اور اندرونی طور پر کسی ادارے کا سربراہ اس پوزیشن میں نہ ہو کہ اپنی من مانی کر سکے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *