Type to search

ویڈیوز

لاہور میں دھماکہ، خواجہ آصف رہا، مفاہتمی گروپ مزید مضبوط ہوگیا؟ آصف زرداری کی پنجاب میں آمد

جب ایک ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیر اعظم نواز شریف کو کالعدم جماعتوں کو قومی دھارے میں لینے کا پلان دیا: وزیر اعظم عمران خان کا دورہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کے تناظر میں ایک اہم واقعہ عباس ناصر کی زبانی۔
 
اسٹیبلشمنٹ کس پارٹی سے خوش ہے۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی اس وقت تشخص کے بحران کا بھی شکار ہیں۔ سینئر صحافی عباس ناصر کی گفتگو
 
پیپلز پارٹی کے ایک رہنما کا کہنا تھا کہ پنجاب میں سیاست اسٹیبلشمنٹ مخالف اور اسٹیبلشمنٹ کے حق والی ہے۔ پیپلز پارٹی کا مسئلہ ہے کہ اسکے ووٹر کی تیسری نسل مختلف پارٹیوں میں بٹ گئی ہے اسکی تنظیم سازی نہیں ہوسکی۔ رضا رومی کی گفتگو خبر سے آگے 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *