Type to search

ویڈیوز

عرفان محسود – وزیرستان کا وشو کنگفو ماسٹر

عرفان محسود کا وزیرستان میں قائم وشو کنگفو کا ٹریننگ سنٹر اس علاقے سے جڑے توہمات کو توڑتا ابھی تک قبائلی علاقہ جات کہلانے والے خطے کی اصل تصویر پیش کرتا ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھیے اور اصل وزیرستان کو پہچانیے.

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *