Type to search

کھیل ویڈیوز

لیاری میں فٹبال کا بخار

فٹبال کا بخار ماسکو سے لے کر پاکستان کے گلی کوچوں تک بھی پہنچھ چکا ہے۔ لیاری میں گھروں کی چھتوں کو دیکھیں یا ملیر کی دیواریں، فتبال کا جنون آپ کو ہر طرف دکھائی دے گا۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *