Type to search

ویڈیوز

شہباز کو نااہل کیا جائے گا ، مارچ 2022 میں انتخابات: نصرت جاوید

میرے ذرائع کے مطابق شہباز شریف کو ‘اگلے 2 ماہ کے اندر’ نااہل کردیا جائے گا اور نواز شریف ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کے خلاف سخت لائن لینے پر مجبور ہوں گے، نصرت جاوید لکھتے ہیں۔ پچھلے کالم میں انہوں نے انکشاف کیا تھا کہ تحریک انصاف 2022 میں انتخابات پر بھی غور کر رہی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *