Type to search

ویڈیوز

شہباز شریف کو ایف آئی اے کی ہراسگی اب کیوں یاد آئی؟ نااہل حکومت، نااہل اپوزیشن کی فوج کے سامنے چپ لگ گئی

شہباز شریف نے ایف آئی اے کے تحقیقاتی افسران کی شکایت درست فورم پر کی۔ ہمیں عجیب اس لیئے لگ رہا ہے کیوں کہ ہماری عادت بن چکی ہے کہ پہلے پریس کانفرنس ہو پھر کوئی بات ہو۔ مزمل سہروردی خبر سے آگے میں
 
آج کل جو جج حضرات ہیں وہ ٹکر ہیڈ بھی ہیں۔ یہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے شروع کیا تھا ۔ مرتضی’ سولنگی خبر سے آگے میں
 
ایوان صدر میں ایک تقریب کے دوران بڑے صاحب سے لائن بنا کر ملنے والے صحافیوں میں ایک صحافی سیکیورٹی کی دھکم پیل سے گر پڑا جس کو بڑے صاحب نے ہاتھ دے کر اٹھایا۔ آج وہ صحافی پاکستان کے پرائم ٹائم کا بڑا شو کر رہا ہے۔ یہ صحافی کون ہے؟؟ عمار مسعود کا انکشاف
 
بلاول کی امریکا یاترا: فوزیہ یزدانی نے شغل شغل میں سخت تجزیہ کردیا خبر سے آگے کے اس دلچسپ کلپ میں دیکھیے
 
اگر سیاستدانوں کا خیال ہے کہ وہ اکیلے ملک چلا لیں گے تو یہ خام خیالی ہے اور اگر ملٹری اور سول بیوروکریٹس کا خیال ہے کہ وہ اکیلے ملک چلا لیں گے تو ایسے نہیں ہوگا سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا پڑتا ہے۔ رضا رومی خبر سے آگے میں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *