Type to search

ویڈیوز

عثمان مرزا سے لیکر نیب چیئرمین اور ارشد ملک کی ویڈیوز

جب نیب چیئرمین کی ویڈیوز ان کو بلیک میل کرنے کے لئے اپوزیشن کو دبانے کیلئے استعمال ہوتی ہیں اور ارشد ملک کی ویڈیو کو سابق وزیر اعظم کو سزا دلانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے تو حیرت کی بات نہیں ہے کہ عثمان مرزا جیسے لوگ بھی لوگوں کو بلیک میل کرنے کے لئے ایسی ویڈیوز کا استعمال کرتے ہیں ، طلعت حسین لکھتے ہیں 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *