Type to search

ویڈیوز

افغانستان کی صورتحال: اگر وہاں خانہ جنگی ہوئی تو اسکا پاکستان پر کیا اثر پڑے گا؟

کیا طا** کا یہ دعوی’ کہ وہ افغانستان میں 70 فیصد اضلاع پر قابض ہوگئے ہیں ایک فیک نیوز ہے؟ صورتحال کا تکنیکی تجزیہ سینیر صحافی عائشہ تنظیم سے سنیے خبر سے آگے میں
 
پاکستان کے سابق قبائلی علاقوں میں سیکیورٹی کے حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ حکومت اور سیکیورٹی فورسز کے حامیوں کے خلاف مسلسل حملے ہو رہے ہیں۔ رفعت اللہ اورکزئی خبر سے آگے میں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *