Type to search

ویڈیوز

عمران خان شہباز شریف کو نااہل نہیں کرواسکتے، مزمل سہروردی

شہباز شریف کی سزا اور نااہلی آج ناممکن نظر آتی ہے کیونکہ حکومت اس وقت ریاست کے تمام ہتھیاروں کی پشت پناہی سے لطف اندوز نہیں ہوسکتی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے اپنی تمام تر صلاحیتوں کے ساتھ نواز شریف کی نااہلی کو اچھی طرح ہینڈل نہیں کرپائی مزمل سہروردی کا کہنا ہے کہ اس بار معاملات بہت مختلف ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *