Type to search

ویڈیوز

پاکستان میں افغان سفیر کی بیٹی پر حملہ چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام بند کر دیا، پاکستانی ملازمین فارغ، افغانستان کی تازہ صورتحال

یہ جو کہتے ہیں کہ ہم نے پاک افغان بارڈر پر باڑ لگا دی ہے اب کچھ نہیں ہوسکتا ان سے میں پوچھتا ہوں کہ خدانخواستہ اگر 2 لاکھ لوگ سرحد پر آگئے تو آپ کی باڑ کدھر جائے گی؟ یہ کیسی باتیں کرتے ہیں؟ افراسیاب خٹک خبر سے آگے میں
 
افغان سفیر کی بیٹی کےساتھ واقعہ: حکومت نے ابصار عالم اسد طور مطیع اللہ جان کے کیس میں بھی ملزمان کو پکڑنے کے دعوے کیئے تھے مگر پکڑ نہیں سکے۔ اعزاز سید خبر سے آگے میں 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *