• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, اکتوبر 7, 2021
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

کیا ہم سب منافق ہیں؟

مسکان اشرف by مسکان اشرف
جولائی 24, 2021
in عوام کی آواز
0
hypocrisy
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

RelatedPosts

معاشرہ بے حیائی سے نہیں منافقت سے تباہ ہوتا ہے

بےنمازی: اصلی سے جعلی دانشور تک!

Load More

لفظ منافقت سے ہم سب واقف ہیں۔ منافقت کرنے والا منافق کہلاتا ہے۔ اب منافقت کیا ہوتی ہے اس سوال کا جواب بھی کچھ زیادہ مشکل نہیں کیونکہ اسلام نے منافق اور منافقت کی واضح نشانیاں دی ہیں جو چمکتے سورج کی طرح عیاں ہیں۔ منافق کی سب سے بڑی نشانی یہ ہیں کہ وہ اندر سے کچھ اور باہر سے کچھ اور ہوتا ہے۔ بالفاظ دیگر منافق کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے۔ انسان فطری طور پر گویا ہوتا ہے اور اللہ رب العزت نے اسے زبان دی ہے جس کی مدد سے وہ بولتا رہتا ہے۔ بولتے بولتے اس کی زبان سے مختلف لہجوں میں الفاظ کی صورت میں باتیں نکلتی ہیں۔ یہ باتیں دیگر انسان پرکھتے ہیں، جانچتے ہیں، تولتے ہیں، حتیٰ کے چکھتے بھی ہیں۔ بعد ازاں ان ہی باتوں کو جانچنے اور پرکھنے کے بعد اس انسان کے حوالے سے رائے قائم کی جاتی ہے کہ بولنے والا کیسا انسان ہے۔ کیا اس کا قول، فعل سے مطابقت رکھتا ہے یا نہیں۔ اگر رکھتا ہے تو ٹھیک، نہیں رکھتا تو منافق ٹھہرتا ہے۔

آئیں، اب اسی فارمولے کو خود پہ آزماتے ہیں۔ روزمرہ زندگی میں ہمارے قول و فعل میں کتنا تضاد ہوتا ہے؟ کیا ہم جو کہتے ہیں وہ کرتے بھی ہیں؟ کیا رسماً، عادتاً اور مجبوراً ہمارے قول و فعل ایک دوسرے کے برعکس نہیں ہوتے؟

ایک دن میں ہم جتنے متعلقین سے ملتے ہیں اور ان سے ہم کلام ہوتے ہیں تو خدا کو گواہ بنا کر خود ہی کو جواب دیجیے کہ کیا ہم اُن سے ملتے ہوئے، باتیں کرتے ہوئے، اُن کے ساتھ بیٹھتے ہوئے یا کھاتے ہوئے منافقت کرتے ہیں یا نہیں؟ ہم باتوں ہی باتوں میں ان کو ورغلاتے ہیں کہ نہیں؟ جس بات میں ہمارا نفع اور فائدہ نہ ہو اس بات کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں کہ نہیں؟ کیا پورے مہینے میں ہم کوئی ایسا کام نہیں کرتے کہ جس کام کے بارے میں ہمارا قول کچھ اور ہمارا فعل کچھ اور ہو؟ جس بات کو کرنے سے ہماری شخصیت سنورتی ہے خواہ وہ جھوٹ کیوں نہ ہو اور حقیقت کا اس سے کوئی تعلق نہ ہو، کیا ایسی باتیں ہم کرتے ہیں یا نہیں؟ ہم دوسروں کی بیگار (مدد) سے جان چھڑوانے کے لےے بے دریغ جھوٹ بولتے ہیں یا نہیں؟ کیا ہم اپنے ہی جگریوں کو دھوکہ دیتے ہیں یا نہیں؟ اگر ان جیسے اور درجنوں سوالات کا جواب آپ کا “نہیں” میں ہے تو پھر تو آپ فرشتے ہیں لیکن اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو پھر تو آپ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔

میرے اندازے کے مطابق پڑھنے والوں میں اکثریت کا جواب ہاں میں ہے تو پھر تو مبارک ہو کیونکہ پھر تو واقعی میں ہم سب منافق ہیں۔

Tags: کیا ہم سب منافق ہیںمنافقمنافقت
Previous Post

عورت پر تشدد کب تک جاری رہے گا؟

Next Post

کشمیر سے رشتہ کیا؟ لا الہ الا اللہ

مسکان اشرف

مسکان اشرف

Related Posts

ان کے سائے میں بخت ہوتے ہیں، باپ گھر میں درخت ہوتے ہیں
عوام کی آواز

ان کے سائے میں بخت ہوتے ہیں، باپ گھر میں درخت ہوتے ہیں

اکتوبر 3, 2021
اپنے مرحوم دادا جی کے نام
عوام کی آواز

اپنے مرحوم دادا جی کے نام

ستمبر 29, 2021
‏بچوں کی تربیت اور آج کل کے والدین
عوام کی آواز

‏بچوں کی تربیت اور آج کل کے والدین

ستمبر 27, 2021
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید طالبان کی دعوت پر کابل پہنچ گئے
عوام کی آواز

آئی ایس آئی کا ناقابل فراموش کارنامہ: ‘یہ دنیا کی ہر ایجنسی کو پیچھے چھوڑ گئی’

ستمبر 11, 2021
Load More
Next Post
Kashmir

کشمیر سے رشتہ کیا؟ لا الہ الا اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Afghan-Rifatullah-Orakzai

‘جب میں غیر ملکی صحافیوں کے ہمراہ گرفتار ہوا’

by رفعت اللہ اورکزئی
اکتوبر 6, 2021
0

...

وزیر اعظم کے قریبی ساتھی کروڑوں روپیہ غیر ملکی آفشور کمپنیوں میں رکھتے ہیں: ICIJ مضمون کا مکمل ترجمہ

وزیر اعظم کے قریبی ساتھی کروڑوں روپیہ غیر ملکی آفشور کمپنیوں میں رکھتے ہیں: ICIJ مضمون کا مکمل ترجمہ

by نیا دور
اکتوبر 4, 2021
0

...

‘اگر شہید ہو جاتا تو بہتر تھا کیونکہ بچوں کو تو کچھ مل جاتا’

‘اگر شہید ہو جاتا تو بہتر تھا کیونکہ بچوں کو تو کچھ مل جاتا’

by رفعت اللہ اورکزئی
اکتوبر 3, 2021
0

...

پیغمبروں کی تشبیہات سے ’ہمیشہ رہنے والا چاند‘ تک، کس صحافی نے کس سپہ سالار کو کن خطابات سے نوازا؟

پیغمبروں کی تشبیہات سے ’ہمیشہ رہنے والا چاند‘ تک، کس صحافی نے کس سپہ سالار کو کن خطابات سے نوازا؟

by نیا دور
اکتوبر 6, 2021
1

...

میگزین

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سر فہرست، دہلی دوسرے اور کراچی تیسرے نمبر پر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سر فہرست، دہلی دوسرے اور کراچی تیسرے نمبر پر

by نیا دور
اکتوبر 7, 2021
0

...

پی سی بی میں تنخواہ کم اور گالیاں زیادہ ملتی ہیں، چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ

پی سی بی میں تنخواہ کم اور گالیاں زیادہ ملتی ہیں، چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ

by نیا دور
اکتوبر 7, 2021
0

...

جتنا زور آج لگا رہے ہیں حلقے میں لگایا ہوتا تو میں اسمبلی میں ہوتی، فردوس عاشق اعوان ووٹروں پر برس پڑیں

جتنا زور آج لگا رہے ہیں حلقے میں لگایا ہوتا تو میں اسمبلی میں ہوتی، فردوس عاشق اعوان ووٹروں پر برس پڑیں

by نیا دور
اکتوبر 7, 2021
0

...

بلوچستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی، سینکڑوں گھر منہدم

بلوچستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی، سینکڑوں گھر منہدم

by نیا دور
اکتوبر 7, 2021
0

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
سوشل میڈیا اور غیر نمائندہ بیانیوں کے ساتھ جڑی شناخت کی سیاست: جنگ عظیم سوئم کی ترکیب؟

سوشل میڈیا اور غیر نمائندہ بیانیوں کے ساتھ جڑی شناخت کی سیاست: جنگ عظیم سوئم کی ترکیب؟

اکتوبر 2, 2021
امریکی صدر کی فون کال کا انتظار نہیں کر رہا، وزیراعظم عمران خان

چئیرمین نیب پر اپوزیشن سے مشاورت: ‘وزیر اعظم صاحب اپنی انا نہیں، آئین کے تحت معاملات چلائیں’

ستمبر 30, 2021
حکومت نے چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری کو عہدے سے ہٹادیا

 طارق نام میں ہی مسئلہ ہے!

اپریل 14, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved