Type to search

ویڈیوز

عمران سرکار کے تین سال: بحران کا حل نکل پائے گا؟ آم پھٹنے کے 33 سال بعد بھی، “زندہ ہے ضیا، زندہ ہے”

مجھے خدشہ ہے کہ اب دنیا پاکستان سے کہے گی کہ آپ جو چاہتے تھے افغانستان میں آپ کو مل گیا۔ اب ہمارے مطالبات پورے کر کے دیں۔ خرم حسین خبر سے آگے میں
 
موجودہ حکمران وہی فارمولا استعمال کر رہے ہیں جو کہ ضیا الحق نے کیا۔ معاشرتی قدامت پسندی اور معاشی لبرل پالیسی تاہم اس حوالے سے بات یہ ہے کہ موجودہ حکومت کی معاشی کارکردگی صفر ہے۔ ندیم فاروق پراچہ خبر سے آگے میں
 
اس وقت جمہوریت کا جو تھوڑا بہت سفر طے ہوا تھا اور اس میں جو کام سر انجام پائے تھے ان سب کو باقاعدہ مٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ نئی نسل حقائق سے نا واقف ہی رہے۔ رضا رومی خبر سے آگے میں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *