Type to search

انسانی حقوق جمہوریت صنف کلچر ویڈیوز

سوشل میڈیا سٹار مائدہ هژبری ڈانس کرنے پر گرفتار

مائدہ هژبری کو ایرانی حکام نے شاید یہ سوچ کر گرفتار کیا ہوگا کہ اس کی سزا سے دوسری خواتین عبرت لیں گی، مگر یہاں تو ساری دنیا مائدہ کے حق میں بول رہی ہے؛ ریاستی جبر کے سامنے ہر دور میں لوگ آواز بلند کرتے رہتے ہیں، مروجہ طریق پر نہیں تو بذریعہ رقص، احتجاج نہیں رکتا.

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *