• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, اکتوبر 10, 2021
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ملک میں فصلوں کے لیئے پانی کی کمی، خریف اور ربیع کی فصل خطرے میں

نیا دور by نیا دور
ستمبر 7, 2021
in حکومت, خبریں
0
اسلام آباد: ہاؤسنگ سوسائٹیز کا کچرا راول ڈیم میں پھینکے جانے کا انکشاف
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

RelatedPosts

‘دواؤں سے تنگ آ کر ڈرگز لینا شروع کیے’: قبائلی اضلاع میں جنگ کے بعد نفسیاتی بیماریاں بے قابو ہیں

جارحیت کی ہلکی سی بھی شکایت رپورٹ کریں: بینک آف پنجاب کا فیصل آباد برانچ میں قتل پر سٹاف کو خط

Load More

پاکستان ’انتہائی خشک موسم‘ کی وجہ سے متاثر ہورہا ہے جبکہ تربیلا اور منگلا ڈیمز میں پانی بھرنے سے قبل ہی تیزی سے کم ہونا شروع ہوگیا ہے۔
ارسا کے مطابق مجموعی طور پر پانی کے بہاؤ میں غیرمعمولی کمی ہوئی ہے جبکہ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ خشک موسم کا دورانیہ جاری رہے گا اور ربیع کی فصلوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
دوسری جانب انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) سے ملنے والے پانی سے یکم ستمبر کو تربیلا میں پانی بھر سکتا تھا لیکن پانی محض 24 گھنٹے میں ہی پانی کی بلند ترین سطح بتدریج کم ہونا شروع ہوگئی۔
منگلا ڈیم میں پانی کی طلب ایک ہزار 244 کیوسک فٹ تھی جو محض ایک ہزار 204 فٹ پر قائم رہی۔
ارسا کے ترجمان خالد ادریس رانا نے ڈیم میں پانی کی کمی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کی تاریخ کا شاید سب سے خشک موسم ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیر کو پانی کا مجموعی بہاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 500 کیوسک تھا جبکہ 2 لاکھ 62 ہزار 100 کیوسک کی مانگ ہے، ایک لاکھ 14 ہزار 600 کیوسک کا خسارہ ڈیموں سے آئے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ اتھارٹی تربیلا ڈیم کو بھرنے میں کامیاب رہی لیکن بہاؤ میں کمی آئی اور اب اتھارٹی کے لیے مشکلات پیدا ہوگئیں کہ خریف کی فصل پر 6 ماہ کی محنت سرمایہ کاری کو بچائیں یا ربیع فضل کے بارے میں سوچیں۔
اس وقت ملک میں 91 لاکھ ایکڑ فٹ پانی موجود ہے اور خریف سیزن میں ابھی 15 دن باقی ہیں۔
ڈان اخبار کے مطابق ارسا کے ترجمان خالد ادریس رانا نے بتایا کہ 9 ستمبر سے ملک میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے جس سے طلب کو کم کرنے اور کچھ پانی بچانے میں مدد مل سکتی ہے لیکن یقینی طور پر پہلے سے ہونے والے نقصان کی تلافی نہیں کرسکیں گے۔
پنجاب ایری گیشن ڈپارٹمنٹ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ صورتحال بہتر نہیں ہے، نظام میں 20 فیصد کم پانی شامل ہوا لیکن ارسا نے اپنے غلط پالیسی اقدامات سے صوبائی مشکلات میں اضافہ کردیا۔

انہوں نے کہا کہ ارسا نے پنجاب کے اعتراض کے باوجود ابتدائی مرحلے میں پانی کی قلت کا بوجھ صوبوں میں تقسیم نہیں کیا اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح کم ہونا شروع ہوگئی۔
ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کو احتجاج سے روکتے ہوئے خاموش رہنے کی تلقین کی گئی کہ ارسا بہتر دنوں میں منگلا ڈیم بھرنے میں مدد کرے گی، بدقسمتی سے وہ دن کبھی نہیں آئے۔
پیر کے روز بھی پنجاب نے ارسا کو مراسلہ لکھا کہ جب بھی ملک کو بڑے خسارے کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو پانی سندھ کو جاری کردیا جاتا ہے۔

Previous Post

چوہدری نثار علی خان کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی صدارت کی آفر کر دی گئی

Next Post

حکومت نے تین سالوں میں پانچواں چیف سیکرٹری اور ساتواں آ ئی جی پنجاب تبدیل کردیا

نیا دور

نیا دور

Related Posts

جارحیت کی ہلکی سی بھی شکایت رپورٹ کریں: بینک آف پنجاب کا فیصل آباد برانچ میں قتل پر سٹاف کو خط
خبریں

جارحیت کی ہلکی سی بھی شکایت رپورٹ کریں: بینک آف پنجاب کا فیصل آباد برانچ میں قتل پر سٹاف کو خط

اکتوبر 9, 2021
Imran-Bajwa
خبریں

ڈی جی ISI تعیناتی پر وزیر اعظم، اسٹیبلشمنٹ میں اختلاف ہے: فواد چودھری کی تصدیق

اکتوبر 9, 2021
‘عمران خان نے آج تک جو بھی کیا جمہوریت کی روح کے خلاف ہی کیا’
خبریں

‘عمران خان نے آج تک جو بھی کیا جمہوریت کی روح کے خلاف ہی کیا’

اکتوبر 9, 2021
لبنان میں بدترین لوڈشیڈنگ، پورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا، بجلی کئی دن تک نہ آنے کا خدشہ
خبریں

لبنان میں بدترین لوڈشیڈنگ، پورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا، بجلی کئی دن تک نہ آنے کا خدشہ

اکتوبر 9, 2021
Load More
Next Post
حکومت نے تین سالوں میں پانچواں چیف سیکرٹری اور ساتواں آ ئی جی پنجاب تبدیل کردیا

حکومت نے تین سالوں میں پانچواں چیف سیکرٹری اور ساتواں آ ئی جی پنجاب تبدیل کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

‘دواؤں سے تنگ آ کر ڈرگز لینا شروع کیے’: قبائلی اضلاع میں جنگ کے بعد نفسیاتی بیماریاں بے قابو ہیں

‘دواؤں سے تنگ آ کر ڈرگز لینا شروع کیے’: قبائلی اضلاع میں جنگ کے بعد نفسیاتی بیماریاں بے قابو ہیں

by عبداللہ مہمند
اکتوبر 10, 2021
0

...

Najam-Sethi

کیا ہتھیار وں کو الوداع کہنے کا وقت آ گیا؟

by نجم سیٹھی
اکتوبر 8, 2021
0

...

Zafarullah-Poshni

‘راولپنڈی سازش’ کے آخری عینی شاہد ظفر اللہ پوشنی اب ہم میں نہیں رہے

by نیا دور
اکتوبر 8, 2021
0

...

Peter Jacob SNC

یکساں نصاب تعلیم: یہ معرکہ کفر و حق نہیں، بچوں کی تعلیم کا معاملہ ہے

by پیٹر جیکب
اکتوبر 7, 2021
0

...

Afghan-Rifatullah-Orakzai

‘جب میں غیر ملکی صحافیوں کے ہمراہ گرفتار ہوا’

by رفعت اللہ اورکزئی
اکتوبر 6, 2021
0

...

میگزین

‘دواؤں سے تنگ آ کر ڈرگز لینا شروع کیے’: قبائلی اضلاع میں جنگ کے بعد نفسیاتی بیماریاں بے قابو ہیں

‘دواؤں سے تنگ آ کر ڈرگز لینا شروع کیے’: قبائلی اضلاع میں جنگ کے بعد نفسیاتی بیماریاں بے قابو ہیں

by عبداللہ مہمند
اکتوبر 10, 2021
0

...

‘اگر شہید ہو جاتا تو بہتر تھا کیونکہ بچوں کو تو کچھ مل جاتا’

‘اگر شہید ہو جاتا تو بہتر تھا کیونکہ بچوں کو تو کچھ مل جاتا’

by رفعت اللہ اورکزئی
اکتوبر 3, 2021
0

...

سندھ کے سیّد اور پاکستان کے نئے دلت

سندھ کے سیّد اور پاکستان کے نئے دلت

by حسن مجتبیٰ
ستمبر 29, 2021
1

...

لاہور میں نہاری ملتی ہی کہاں ہے؟

لاہور میں نہاری ملتی ہی کہاں ہے؟

by علی وارثی
ستمبر 29, 2021
0

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
ڈی جی آئی ایس آئی کی میزبانی میں مختلف ممالک کے انٹیلی جنس چیفس کی اہم ملاقات

جنرل فیض حمید بطور ڈی جی آئی ایس آئی: ‘ اس دور میں صحافت، سیاست اور عدالت ہر کسی نے ایک ہی نام لیا’

اکتوبر 7, 2021
سوشل میڈیا اور غیر نمائندہ بیانیوں کے ساتھ جڑی شناخت کی سیاست: جنگ عظیم سوئم کی ترکیب؟

سوشل میڈیا اور غیر نمائندہ بیانیوں کے ساتھ جڑی شناخت کی سیاست: جنگ عظیم سوئم کی ترکیب؟

اکتوبر 2, 2021
امریکی صدر کی فون کال کا انتظار نہیں کر رہا، وزیراعظم عمران خان

چئیرمین نیب پر اپوزیشن سے مشاورت: ‘وزیر اعظم صاحب اپنی انا نہیں، آئین کے تحت معاملات چلائیں’

ستمبر 30, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved