Type to search

سیاست ویڈیوز

سعودی عرب نے کینیڈا کے ساتھ تمام سفارتی تعلقات منقطع کر لیے

سعودی عرب نے کینیڈا کے ساتھ تمام سفارتی تعلقات منقطع کر لیے ہیں. یہ انتہائی سخت ردِعمل کینیڈا کی وزارتِ خارجہ کے اس بیان کے بعد سامنے آیا،جس میں سعودی عرب میں گرفتار شدہ انسانی حقوق کے کارکنوں اور خواتین کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *