پشاور میں ایک اور خواجہ سرا ظلم و بربریت کا شکار
پشاور میں ایک اور خواجہ سرا ظلم و بربریت کا شکار۔ سفاک قاتل نے خواجہ سرا ساجد عرف نازو کو قتل کرنے کے بعد تیز دھار آلے سے لاش کے ٹکڑے کر دیے۔