Type to search

تعلیم ویڈیوز

ہزاروں پاکستانی چینی زبان کیوں سیکھ رہے ہیں

کبھی زندگی میں بہتر مواقع کی کنجی انگریزی میں مہارت حاصل کرنا تھی۔ لیکن اچانک یہ رجحان کچھ پرانا پرانا سا لگنے لگا ہے۔ چین اور پاکستان کے درمیان تزویراتی اور ثقافتی روابط مضبوط ہونے سے اب ہزاروں پاکستانی چینی زبان سیکھ رہے ہیں۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *