Type to search

سیاست ویڈیوز

مولانا لائیو شو میں خاتون ایڈووکیٹ پر چڑھ دوڑے

بھارت میں اکٹھی تین طلاقوں کے معاملے پر ہونے والی بحث گزشتہ ماہ ایک ٹی وی شو پر بدترین صورت اختیار کر گئی۔ جب مولانا اعجاز ارشد قاسمی ٹی وی کے لائیو شو میں ایڈووکیٹ فرح اعجاز پر چڑھ دوڑے.

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *