Type to search

مقامات ویڈیوز

آپریشن دوارکہ – وہ معرکہ جس پر آج بھی پاکستان نیوی فخر کرتی ہے

کراچی کے میری ٹائم میوزیم میں داخل ہوں تو وقت جیسے تھم سا جاتا ہے. خاص کر اس میوزیم کا وہ کونا جسے آپریشن دوارکہ کے غازیوں کوخراج تحسین پیش کرنے کے لئے بنایا گیا ہے۔ آپریشن دوارکہ کے بارے میں کموڈور سید محمد عبید اللہ کہتے ہیں کہ یہ وہ معرکہ تھا جس پر آج بھی پاکستان نیوی فخر کرتی ہے۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *