Type to search

ریاست مذہب ویڈیوز

پاکستان کا کرتارپور بارڈر کھولنے کا اعلان، بھارت قدم اٹھانے سے پیچھے ہٹ گیا

پاکستان کی جانب سے حال ہی میں کرتارپور بارڈر کھولنے کا اعلان کیا گیا، لیکن بھارت یہ قدم اٹھانے سے پیچھے ہٹ گیا۔ اور پاکستان کی سکھ کمیونٹی گرو نانک کے 550 ویں جنم دن پر کرتار سنگھ بارڈر کھلنے کی منتظر ہی رہ گئی۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *