Type to search

جمہوریت فيچرڈ مذہب ویڈیوز

خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے سکھوں کو ہیلمٹ پہن کر موٹر سائیکل چلانے میں چھوٹ دے دی

پشاور کے سکھوں نے ہیلمٹ پہن کر موٹر سائیکل چلانے پر سختی کے خلاف احتاجاج کیا اور یہ معاملہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں اٹھایا۔ صوبائی حکومت نے بھی فوری طور پر مطالبات پر فیصلہ سنا دیا

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *