Type to search

زیادہ مقبول فيچرڈ ویڈیوز

فہمیدہ ریاض – اردو ادب کی ایک بےباک آواذ

1946میں پیدا ہونے والی فہمیدہ ریاض ہمارے دور کی ایک عظیم ادبی شخصیت تھیں۔ ایک شاعرہ اور مصنفہ تو تھیں ہی مگر اہم طور پر فہمیدہ ریاض عورتوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھانے والی اردو ادب کی چند بے باک ترین آوازوں میں سے تھیں۔ دیکھیے نیا دور کی وڈیو۔
Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *