Type to search

سیاست فيچرڈ ویڈیوز

پیلی جیکٹیں زیب تن کیے مظاہرین کون ہیں اور ان کے اصل مطالبات کیا ہیں؟

فرانسیس صدر کے ایندھن پر لاگو کیے گئے نئے ٹیکس پر پیلی جیکٹوں کے احتجاج نے ملک کے پورے نظام کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پیرس میں گذشتہ ہفتے ہونے والے مظاہروں نے 3.4 ملین ڈالر کا نقصان کیا اور احتجاج کسی صورت تھمنے میں نہیں آ رہا۔
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *