Type to search

صحت فيچرڈ ویڈیوز

پاکستان میں 34 فیصد لوگ ذہنی امراض میں مبتلا ہیں

ذہنی دباؤ ایک بیماری ہے جس کے باعث دماغ پر اداسی چھائی رہتی ہے۔ پاکستان میڈیکل اسوسی ایشن کے مطابق کراچی کے 35.7 فیصد، کوئٹہ کے 43 فیصد جبکہ لاہور کے 53.4 فیصد شہری ذہنی بیماری کا شکار ہیے۔
Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *