Type to search

تاریخ فيچرڈ

برطانوی راج تو ختم ہو گیا مگر……

برطانوی راج تو ختم ہو گیا مگر ہمارا گوروں سے عقیدت کی حد تک احترام نہ ختم ہوا۔ اس ویڈیو میں سادیہ احمد بتا رہی ہیں کہ آج بھی ہم ان گوروں کے ہاتھوں ویسے ہی ہنسی خوشی ماموں بن جاتے ہیں جیسے ہمارے حکمران قریب دو صدیاں پہلے بنتے تھے.

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *