پاکستانی نوجوانوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

ہمیں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے لیے اگلے بیس سال تک سالانہ دس سے لے کر پندرہ لاکھ ملازمتوں کی ضرورت ہوگی۔ آپ کے خیال میں کیا حکومتوں کے لیے ایسا کرنا ممکن ہوگا؟