• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, مارچ 23, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

میرے نوجوان وزیر اعظم، دوپہر کے بعد کا وقت شروع ہو چکا

ارشد سلہری by ارشد سلہری
جون 19, 2019
in سیاست, میگزین
2 0
0
میرے نوجوان وزیر اعظم، دوپہر کے بعد کا وقت شروع ہو چکا
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایسا لگ رہا ہے کہ عمران خان کے دور اقتدار کا دوپہر کے بعد کا وقت شروع ہو گیا۔ آصف علی زرداری کی یہ پیشن گوئی سچ ثابت ہونے جا رہی ہے کہ عمران خان کی حکومت گرانے کی کسی کو ضرورت نہیں، بلکہ یہ خود ہی گرے گی۔ 10 ماہ کی حکومتی کارکردگی دیکھی جائے تو اپوزیشن کو گالیاں دینے، عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسنے، ملک پر قرضوں کا بوجھ لادنے اور غیر منتخب لوگوں کو وزیر، مشیر بنانے کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔

اپوزیشن کے وقت عمران خان کہا کرتے تھے کہ اگر ملک میں مہنگائی بڑھ جائے، ڈالر کا ریٹ اوپر چلا جائے تو سمجھ لینا کہ وزیراعظم چور ہے۔ عمران خان کے جھوٹ اور فریب کا پول اب پوری طرح کھل چکا ہے، عوام بھی سمجھ چکے ہیں کہ ان کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے۔ وہ معصوم یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ جب عمران خان وزیراعظم بنے گا تو ملک میں شہد اور دودھ کی نہریں بہیں گی، یہ سب خواب اب چکنا چور ہو چکے ہیں۔

RelatedPosts

‘عمران خان کے کارناموں کی وجہ سے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے’

پختون سرزمین کو میدان جنگ بنانے والے لاہور میں صوفی محمد کے ایک ساتھی کی موجودگی پر گھبرا گئے

Load More

میرے ایک دوست ماسٹر حسن اختر کی بات آج بہت یاد آ رہی ہے۔ ایک دفعہ گفتگو کے دوران انہوں نے کہا تھا کہ “سکول ٹیچنگ کے دوران میں نے اکثر دیکھا ہے کہ نالائق اور کام چور لڑکے پڑھائی سے جان چھڑانے کے لئے سپورٹس میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں، سپورٹس مین کا ذہن جسمانی ورزش اور کھیل کے داؤد پیچ سیکھنے کی طرف لگا رہتا ہے۔ جسمانی ورزش کے باعث زور آزمائی میں ایسے لڑکوں کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا۔ کھلاڑی کی تربیت ہی اس نہج پر کی جاتی ہے۔ اسے کیا معلوم کہ سیاست کیا چیز ہے، اور ملک کس طرح چلائے جاتے ہیں، سیاست تو بہت ہی ذہین لوگوں کا کام ہے”۔

آج سب کو معلوم ہو چکا ہے کہ عمران خان کی 10 ماہ کی وزارت عظمیٰ نے ’’نہیں چھوڑوں گا، اندر کر دوں گا، زرداری ڈاکو ہے، نواز شریف چور ہے، ملک کو لوٹ گئے ہیں، کھا گئے ہیں‘‘ کے سوا اس قوم کو دیا ہی کیا ہے!

عمران خان نے جب حکومت سنبھالی تھی تو پہلا کام وہی کرتا جو ذہین لوگ کرتے ہیں، یعنی “امن وامان قائم کرنا”۔ کسی بھی حکومت کے لئے ملک میں پھیلی افراتفری سب سے بڑا چیلنج ہوتا ہے۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے اس دوران ملک میں امن و امان قائم کرنے کی بجائے اپوزیشن کو رگیدنا، انہیں للکارنا، اور نیب کے ذریعے ذلیل کرنا شروع کر رکھا ہے۔

کیا کوئی شخص وزیراعظم ہوتے ہوئے ملک میں ٹینشن خود پیدا کرے گا؟ ایک وزیراعظم، 50 وزیر، مشیر لاکھ دو لاکھ پولیس اور مقابلہ 22 کروڑ عوام سے، یہ کیسے ممکن ہے؟ بپھری ہوئی عوام کے سامنے پولیس کی کیا حیثیت ہے؟ میرے وزیراعظم, اس طرح تو کوئی ڈکٹیٹر بھی نہیں کرتا تھا۔

میاں نواز شریف اس وقت جیل میں ہیں، انہوں نے اپنے کارکنوں کو یہ پیغام بھیجا ہے کہ عمران خان کی حکومت کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ بالکل درست کہا ہے۔ اس میں کوئی زیادہ ذہن خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک عام عقل و شعور رکھنے والا شخص بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے، کہ عمران خان خود ہی اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہے ہیں، معیشت کا بیڑا غرق کرنے کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کو پاؤں پر کھڑا ہونے کا موقع دے رہے ہیں۔ عمران خان وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالے 10 ماہ گزرنے پر بھی یہ محسوس کر رہے ہیں کہ وہ کسی کھیل کے میدان میں کھڑے ہیں اور مخالف کو یہ کہہ رہے ہیں ’’نہیں چھوڑوں گا، مار دوں گا، ہرا دوں گا‘‘۔

ایسا وزیراعظم تو کیا کوئی ڈکٹیٹر بھی پاکستان کی 72 سالہ تاریخ میں کسی نے نہ دیکھا ہو گا، جو عوام کو چیخیں نکلنے کی نوید سناتا ہو، جو مذہب پر بھاشن دیتا ہو، جو ریاست مدینہ کا تصور دے کر مخالفین کو جیلوں میں ڈالے، مگر اپنے اردگرد کرپٹ لوگوں کو بٹھائے، ان کے کیس دبا لے، جسے یہ نہیں معلوم کے جیل تو اپوزیشن کے مردہ جسم میں روح پھونکتی ہے۔

کیا کیا جائے ایسے حکمران کا جو یوٹرن کا علمبردار ہو، اپوزیشن میں جو کہتا تھا، اب صرف دس ماہ بعد ہی اسے وہ باتیں بہت بری لگتی ہوں، عوامی احتجاج کی مخالفت کرتا ہو، اور کہتا ہو کہ اس سے ملک کی ترقی رک جاتی ہے جہاں احتجاج ہو رہے ہوں؟

جب اپوزیشن میں تھے تو کہتے تھے اسلام آباد بند کردوں گا، لاہور بند کردوں گا، کراچی بند کردوں گا، اور پورا پاکستان بند کر دوں گا۔ عوام کو سول نافرمانی پر اکساتا تھا، بجلی و گیس کے بل جلاتا تھا، اور لوگوں کو ٹیکس نہ دینے کا کہتا تھا۔ مگر جسمانی لحاظ سے میرے وزیراعظم کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا۔ دیکھنے میں اب بھی 18 سال کا خوبرو نوجوان لگتا ہے۔

Tags: Imran Khan updatesعمران خانعمران خان حکومت
Previous Post

” تاریخ میں پہلی بار خودکشی کے ذمہ دار کو سزا “

Next Post

انوشکا لندن میں موجودگی کے باوجود میچ دیکھنے کیوں نہیں آئیں؟

ارشد سلہری

ارشد سلہری

مصنف ایک لکھاری اور صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کے کارکن بھی ہیں۔

Related Posts

خیبر پختونخوا میں بیش تر یونیورسٹیاں بغیر وائس چانسلرز کے چل رہی ہیں

خیبر پختونخوا میں بیش تر یونیورسٹیاں بغیر وائس چانسلرز کے چل رہی ہیں

by اے وسیم خٹک
مارچ 22, 2023
0

وطن عزیز جہاں دیگر مسائل کا شکار ہے وہاں ایک بڑا مسئلہ یہاں ہائر ایجوکیشن کا ہے جس کے ساتھ روز اول...

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے دور میں بھی کتابیں چھپ رہی ہیں اور پڑھی جا رہی ہیں

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے دور میں بھی کتابیں چھپ رہی ہیں اور پڑھی جا رہی ہیں

by نعمان خان مروت
مارچ 18, 2023
0

بہت سے مضامین ایسے ہیں کہ جن پر ہمیں کسی نہ کسی حد تک مطالعہ کرنا چاہئیے۔ گو کہ آج کل سوشل...

Load More
Next Post
انوشکا لندن میں موجودگی کے باوجود میچ دیکھنے کیوں نہیں آئیں؟

انوشکا لندن میں موجودگی کے باوجود میچ دیکھنے کیوں نہیں آئیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In