• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, اگست 14, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

جشن پوٹھوہار کی تیاریاں عروج پر

ارشد سلہری by ارشد سلہری
جنوری 31, 2020
in تجزیہ, ثقافت, حکومت, معاشرہ
8 0
0
جشن پوٹھوہار کی تیاریاں عروج پر
10
SHARES
47
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مارچ 2020 کے آخر میں اپریل کے پہلے ہفتے میں سر زمین پوٹھوہار کی تہذیب وتمدن کے اظہار کے لئے ایک بڑے میلے کی تیاریاں جاری ہیں۔ پوٹھوہار کی تاریخ کا یہ پہلا میلہ ہے جس میں پوٹھوہار کی قدیم ثقافت، کھیل، روایتیں اور تماشوں سمیت تاریخی ورثہ کی نمائش کی جائے گی۔ یوں سمجھیں کہ پوٹھوہار کو نئی اٹھان دینے کا ایک مکمل اور جامع پروگرام ہے۔ پاکستان کے لسانی اور جعفرافیائی حوالوں سے یہ منفرد اوردلچسپ علاقہ ہے جو اپنی الگ تھلگ اور خاص ثقافت کا حامل ہے۔

جن کا رہن سہن، زبان، کھیل تماشے، رسم و رواج اپنی ایک شناخت رکھتے ہیں۔ بحیثیت مجموعی خطہ پوٹھوہار ایک اکائی ہے جس طرح پاکستان کی باقی ریجنل اکائیاں اور صوبے ہیں۔ خطہ پوٹھوہار کی یہ خصوصیت ہے کہ یہ علاقہ اپنی ہیت جغرافیائی، لسانی، ثقافتی میں اپنے اندر ایک صوبے کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ کہنا مبالغہ نہیں ہو گا کہ خطہ پوٹھوہار کا انگ انگ صوبے کی فطرتی کا مانگ رکھتا ہے۔ میلے کے انعقاد کا بنیادی مقصد بھی یہی ہے کہ پاکستان کے عوام کو اس امر سے واقف کرایا جائے کہ خطہ پوٹھوہار ایک اکائی ہے اور اپنی الگ شناخت کا حامل ہے۔

RelatedPosts

No Content Available
Load More

ورلڈ پوٹھوہار میلے میں دنیا بھر سے پوٹھوہار ریجن کے لوگ شرکت کر رہے ہیں۔ اہم ترین بات ہے کہ دیارِ غیر میں برس ہا برس سے قیام پذیر پوٹھوہاریوں نے اپنی مٹی سے رشتہ نہ صرف استوار رکھا ہوا ہے بلکہ دیار غیر میں بھی پوٹھوہار کلچر کی شمع جلائے رکھی ہے۔ برطانیہ، سپین، جرمنی اور کئی دوسرے ممالک میں پوٹھوہاری میلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ میگزین، اخبار اور ویب سائٹس کے ذریعے پوٹھوہاری ثقافت کی آبیاری کی جا رہی ہے۔ ورلڈ پوٹھوہار میلے کو لیکر دیار میں بھی اتنا ہی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ جتنا خطہ پوٹھوہار میں ہے۔

میلے کے افتتاحی سیشن میں ملک کی بڑی شخصیت مہمان خصوصی ہو گی جو میلے کا افتتاح کرے گی جبکہ ایوارڈ اور انعامات کی تقسیم کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان کی آمد متوقع ہے۔ علاوہ ازیں ملک کی اہم شخصیات، وزراء، ارکان پارلیمان سمیت سیاسی و سماجی اہم شخصیات کو بھی مدعو کیا جا رہا ہے۔ جس میں اداکار، فنکار، کھلاڑی، سفارتکار شامل ہیں۔اس ضمن میں جشن پوٹھوہار کی میزبان تحریک صوبہ پوٹھوہار کے کرتا دھرتا دعوتی مہم چلا رہے ہیں۔ جشن پوٹھوہار کے لئے ترانے اور گیتوں کی ریکارڈ نگ بھی جاری ہے۔ مارچ کے پہلے یا دوسرے ہفتے پوٹھوہاری مشعل چڑھتل نکالی جائے گی جو پورے پوٹھوہار میں ڈھوک ڈھوک جائے گی۔

جشن کے روز مچ بھی لگایا جائے گا۔ جشن پوٹھوہار کا بڑا شغل بیل دوڑ ہے۔جس میں پوٹھوہار سے نامی گرامی بیل شریک ہوں گے۔بیل دوڑ پوٹھوہار مقبول کھیل ہے اور کوئی گاوں ایسا نہیں ہے جس گاوں میں بیل کی جوڑیاں نہ ہوں۔

حالانکہ یہ بہت مہنگا ہے شوق ہے۔ بیل جوڑی کی قیمت ستر لاکھ تک بھی ہے۔ شوقین حضرات نے بڑے بڑے گروپ تشکیل دے رکھے ہیں۔ گروپوں میں مقابلے کی مخاصمت بھی پائی جاتی ہے۔ ایک دوسرے پر بازی لیجانے کا رجحان بدرجہ اتم موجود ہے۔ گھڑدوڑ اور گھڑ کرتب دوسرا بڑا کھیل ہے۔ میلے کے پہلے روز بیل دوڑ کے مقابلے ہوں گے جس میں پانچ سو کے قریب بیلوں جوڑے ہوں گے۔ یہ ایونٹ دن کی روشنی میں ہو گا جبکہ رات بیت بازی، پوٹھوہاری شعر اور مشہور لوک فنکار فن کا مظاہرہ کریں گے۔

دوسرے دن گھڑ ڈور، نیزے بازی کا بڑا پروگرام ہو گا اور اس کی دوسری جانب والی بال کے ٹورنامنٹس اور کبڈی کے میچز ہونگے جبکہ رات کو پوٹھوہاری اسٹیج شو اور ڈرامہ ہو گا۔ فوک گلوکار محافل سجائیں گے۔ میلے کی منفرد اور دلچسپ آئٹم مچ ہے جو دن رات چلتا رہے گا جس  سےمیلے کی فضاء میں گرمی کا احساس رہے گا۔ میلے کے تیسرے اور آخری روز ایوارڈ شو ہو گا جس میں ملک کے نامور ستارے پرفارم کریں گے۔ انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔ انعامات میں جی ایل آئی گاڑیاں، ٹریکٹر، موٹرسائیکل اور دیگر بے شمار انعامات، ٹرافیاں، کپ اور شیلڈز ہیں۔

Tags: جشن پوٹھوہارجشن پوٹھوہار کی تیاریاں عروج پر
Previous Post

اسلام آباد:چیونگم چبانے والے ملزم کی عبوری ضمانت مسترد

Next Post

سینٹورس مال کی غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سی ڈی اے میں شکایت جمع

ارشد سلہری

ارشد سلہری

مصنف ایک لکھاری اور صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کے کارکن بھی ہیں۔

Related Posts

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

by عمر اظہر بھٹی
اگست 13, 2022
0

ساری بات پیسے، طاقت اور اپنے مفاد کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور اے آر وائے کی حالیہ محبت کی داستان کے...

قوم کو بے وقوف بنانے کیلئے بیرونی سازش کا چورن اور غلامی سے آزادی کے نعرے

قوم کو بے وقوف بنانے کیلئے بیرونی سازش کا چورن اور غلامی سے آزادی کے نعرے

by ذیشان ملک
اگست 13, 2022
0

مسلم لیگ ن نے 2013 میں ان گنت مشکلات، بحرانوں اور مسائل میں گھرے وطن عزیز کی کمان سنبھالی تو یہ کوئی...

Load More
Next Post
سینٹورس مال کی غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سی ڈی اے میں شکایت جمع

سینٹورس مال کی غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سی ڈی اے میں شکایت جمع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

by عمر اظہر بھٹی
اگست 13, 2022
0

...

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

by عرفان رضا
اگست 13, 2022
0

...

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

by عبداللہ مومند
اگست 13, 2022
0

...

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

Asad Durrani

شہباز شریف کا ہاتھ عوام کی نبض پر نہیں تھا

by لیفٹینٹ جنرل (ر) اسد درانی
اگست 6, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,741
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu plans to premiere a video.

8 hours ago

Naya Daur Urdu
'Neutrals' have had enough. They have given up their neutrality. Not to fix Imran but to save their institution. Shahbaz Gill is the first episode. Now let's see how 'un-neutral' they will become and how many of Imran Khan's aides will stick with him to the end, writes Saleem Safi. ... See MoreSee Less

'Neutrals' Have Given Up Their Neutrality, Writes Saleem Safi

www.facebook.com

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

10 hours ago

Naya Daur Urdu
عمران خان کے پی اور پنجاب کی اسمبلی نہیں توڑنا چاہتے ورنہ یہ دو صوبے انکے ہاتھ سے نکل جائیں گے اگر ملک میں جلدی انتخابات کروانے میں وہ کامیاب نہیں ہوتے تو انکی پارٹی کو بہت دھچکا لگے گا، نصراللہ ملک ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In