• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 27, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

جنرل عاصم، فیض، عمران، نواز شریف سے متعلق جنرل باجوہ کے 7 انکشافات

جنرل فیض حمید اور جنرل باجوہ کے درمیان اختلافات کا تاثر عام ہے جبکہ اصل صورت حال مختلف ہے۔ جنرل فیض حمید ریٹائرمنٹ کے بعد ان سے ملاقات کے لیے بھی آئے اور دونوں اب مل کر ویلفیئر کا کوئی پروجیکٹ بھی بنا رہے ہیں۔

نیا دور by نیا دور
دسمبر 27, 2022
in ایڈیٹر کی پسند, تجزیہ
157 2
0
جنرل عاصم، فیض، عمران، نواز شریف سے متعلق جنرل باجوہ کے 7 انکشافات
185
SHARES
883
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کالم نگار جاوید چودھری سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے بارے میں اپنے حالیہ کالم میں لکھتے ہیں؛

“ان کا گھر ان کی بیگم نے خود بنوایا۔ یہ درمیانے سائز کا صاف ستھرا گھر ہے۔ بیگم صاحبہ کو صفائی اور انٹیریئر ڈیکوریشن کا شوق ہے۔ یہ زندگی بھر مختلف جگہوں سے پرانی لیکن سستی چیزیں (Antiques) خریدتی رہیں۔ انھوں نے یہ چیزیں بڑے خوب صورت طریقے سے گھر میں سجا رکھی ہیں۔ گھر میں بے تحاشہ صفائی ہے۔”

RelatedPosts

‘اظہر مشوانی جبری گمشدگی کا شکار ہیں، کوئی اگر مگر قابل قبول نہیں’

عوام قدم بڑھائیں تو عاصم منیر کا کنواں، پیچھے ہٹیں تو عمران خان کی کھائی ہے

Load More

“ایک بار سابق وزیر اعظم عمران خان نے خاتون اول بشریٰ بیگم کے حوالے سے انھیں بتایا؛ کسی نے آپ پر جادو کر رکھا ہے۔ جنرل صاحب نے ہنس کر جواب دیا؛ یہ بات سچ ہے اور میں یہ بھی جانتا ہوں مجھ پر کس نے جادو کیا ہے۔ عمران خان نے پوچھا؛ کس نے؟ جنرل صاحب کا جواب تھا؛ مجھ پر میری بیگم نے جادو کر رکھا ہے۔”

“جنرل باجوہ اپنے اثاثوں سے متعلق خبر پر دکھی ہیں۔ یہ جانتے ہیں ایف بی آر کے اہلکاروں نے 20 لاکھ روپے لے کر 50 لوگوں کا ڈیٹا لیک کیا اور رپورٹر نے صابر مٹھو کے اثاثے ان کے کھاتے میں ڈال کر انھیں بدنام کر دیا۔ یہ اب اپنے اثاثوں کا فارنزک آڈٹ کرا رہے ہیں۔ 1980 سے جب ان کی تنخواہ ساڑھے 14 سو روپے تھی اور یہ جب 29 نومبر 2022 کو ریٹائر ہوئے، یہ اپنے 42 سال کے ایک ایک پیسے کا حساب دیں گے اور پھر فارنزک رپورٹ پبلک کر دیں گے۔”

“یہ چائے بہت اچھی پیتے ہیں۔ کپ میں کیک رس ڈبو کر کھاتے ہیں اور اپنی اس سادگی کو انجوائے کرتے ہیں۔ یہ ہنس کر بتاتے ہیں میاں نواز شریف کا ایک خانساماں چائے بہت اچھی بناتا تھا، وہ میاں صاحب کے ساتھ چلا گیا۔ اس کے بعد وزیراعظم ہاؤس کی چائے اچھی نہیں رہی۔”

“جنرل فیض حمید اور جنرل باجوہ کے درمیان اختلافات کا تاثر عام ہے جبکہ اصل صورت حال مختلف ہے۔ جنرل فیض حمید ریٹائرمنٹ کے بعد ان سے ملاقات کے لیے بھی آئے اور دونوں اب مل کر ویلفیئر کا کوئی پروجیکٹ بھی بنا رہے ہیں۔”

“یہ عمران خان کی کابینہ کے چند وزراء کی کارکردگی اور محنت کی تعریف کرتے ہیں بالخصوص یہ عبدالحفیظ شیخ کی اپروچ کو یاد کرتے ہیں۔ فروغ نسیم کی بھی تعریف کرتے ہیں۔ عثمان بزدار اور شہزاد اکبر کو عمران خان کی ناکامی کی بڑی وجہ قرار دیتے ہیں۔ یہ دنیا سے ساڑھے تیرہ ارب ڈالر پاکستان لے کر آئے تھے۔”

“یہ جنرل عاصم منیر کی ایمان داری، پروفیشنل ازم اور ملک سے محبت کے بھی معترف ہیں۔ ان کا خیال ہے جنرل عاصم عربی زبان جانتے ہیں، گلف کے تمام معاملات کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ ان کے شاہی خاندانوں سے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ یہ ڈی جی ایم آئی اور ڈی جی آئی ایس آئی رہے ہیں۔ مکمل سولجر ہیں اور ہر قسم کا پریشر برداشت کر لیتے ہیں لہٰذا یہ فوج اور اندرونی اور بیرونی چیلنجز سے آسانی سے نپٹ لیں گے تاہم ان کو خدشہ ہے کہیں ان کی طرح نئے آرمی چیف کے خلاف بھی ٹرولنگ نہ شروع ہو جائے اور اگر خدانخواستہ ایسا ہوا تو یہ ملک کے لیے انتہائی خطرناک ہو گا۔”

Tags: جاوید چودھریجنرل (ر) قمر جاوید باجوہجنرل عاصم منیرشہزاد اکبرعبدالحفیظ شیخعثمان بزدارعمران خانفروغ نسیملیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدنواز شریف
Previous Post

پنجاب اسمبلی ہمیشہ پاکستان کا سب سے بڑا میدان جنگ رہی – حامد میر

Next Post

‘بے نظیر کی شہادت سے ملک میں سیاسی خلا پیدا ہوا جس سے پاپولسٹ سیاست کو فروغ ملا’

نیا دور

نیا دور

Related Posts

پی ٹی آئی والوں کو تشدد اور ناانصافی تبھی نظر آتی ہے جب ان کے اپنے ساتھ ہو

پی ٹی آئی والوں کو تشدد اور ناانصافی تبھی نظر آتی ہے جب ان کے اپنے ساتھ ہو

by ایمان زینب مزاری
مارچ 25, 2023
0

یہ اُس کے لیے بھی جواب ہے جو ہر پارٹی سے ہو کر پی ٹی آئی میں شامل ہوا اور آج شاہ...

عوام قدم بڑھائیں تو عاصم منیر کا کنواں، پیچھے ہٹیں تو عمران خان کی کھائی ہے

عوام قدم بڑھائیں تو عاصم منیر کا کنواں، پیچھے ہٹیں تو عمران خان کی کھائی ہے

by عبید پاشا
مارچ 24, 2023
0

کئی برس پہلے عمران خان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ یہ دعویٰ کرتے سنائی دے رہے تھے کہ...

Load More
Next Post
‘بے نظیر کی شہادت سے ملک میں سیاسی خلا پیدا ہوا جس سے پاپولسٹ سیاست کو فروغ ملا’

'بے نظیر کی شہادت سے ملک میں سیاسی خلا پیدا ہوا جس سے پاپولسٹ سیاست کو فروغ ملا'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In