• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مئی 29, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

وفاقی وزیر فیصل وائوڈا کی بے روزگار نوجوانواں کے لیے ’’اپنا روزگار سکیم‘‘ 

نیا دور by نیا دور
مئی 17, 2019
in تجزیہ
2 0
0
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل وائوڈا کی زبان بھی اکثر پھسل جاتی ہے تاہم وہ خبروں میں رہنے کا گر جانتے ہیں۔

وفاقی وزیر کا حالیہ اقدام ان کے مخالفین کو بھی ان کی تعریف کرنے پر مجبور کر دے گا۔ فیصل وائوڈا نے انفرادی کوششوں سے ’’اپنا روزگار سکیم‘‘ شروع کی ہے جس کا مقصد کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے 249 بلدیہ ٹائون میں بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔

RelatedPosts

‘صُلح کے لئے تیار ہوں؛ ملاقات میں عمران خان نے کرم فرماؤں کو یقین دہانی کروا دی’

بغاوت کا مقدمہ: شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

Load More

واضح رہے کہ انہوں نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ پر بلدیہ ٹائون کے حلقے سے مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی تھی۔

انہوں نے بلدیہ ٹائون میں ’’اپنا روزگار سکیم‘‘ کے تحت چیک تقسیم کرنے کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا، اس سکیم کے پہلے مرحلے میں ایک ہزار افراد کے درمیان تین کروڑ روپے تقسیم کیے جائیں گے۔

انہوں نے اعلان کیا کہ یہ رقم نوجوانوں کو قرض حسنہ کے طور پر دی جائے گی جس پر کوئی سود نہیں لیا جائے گا۔

فیصل وائوڈا نے کہا، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور ملک میں جاری دیگر فلاحی منصوبے مثبت ضرور ہیں لیکن ان کی جانب سے متعارف کروائی گئی یہ سکیم سب سے اچھی ہے۔

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل نے کہا، مذکورہ سکیم سے ان لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہو گا جو ہر ماہ طویل قطاروں میں لگ کر پیسے لیتے ہیں۔

انہوں نے کہا، پی ٹی آئی کی حکومت اسلامی تعلیمات کے تحت لوگوں کی زندگیاں بہتر بنانے کے لیے ان کی مدد کر رہی ہے تاکہ وہ سود کے بغیر قرض حاصل کر کے اپنے لیے ذریعہ معاش پیدا کر سکیں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل ہی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فیصل وائوڈا کی سکیم کا ایک پوسٹر شیئر کیا تھا۔

وفاقی وزیر فیصل واوڈا @FaisalVawdaPTI کا بے روزگاری کے خاتمہ کے لیے احسن اقدام !
اپنے حلقے NA 249 بلدیہ کراچی میں سیلف ایمپلائمنٹ سکیم کے تحت نوکریاں اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے تقریبآ 3 کروڑ روپے کی خطیر رقم کےچیک تقسیم کریں گے۔
جو کہا کر کے دکھایا! pic.twitter.com/Z9rjy0zpIS

— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 16, 2019

اس ٹویٹ میں شہباز گل نے کہا تھا، اس سکیم میں وفاقی یا صوبائی حکومت کے فنڈز استعمال نہیں ہو رہے بلکہ یہ تمام رقم فیصل وائوڈا اور دیگر سماجی کارکنوں نے بطور عطیہ دی ہے۔

 

Tags: اپنا روزگار سکیمبلدیہ ٹائونشہباز گلفیصل وائوڈاقرض حسنہ
Previous Post

آئی ایم ایف بیل آئوٹ پیکیج، وزیراعظم عمران خان کے لیے ایک سنجیدہ سیاسی دھچکا

Next Post

سری لنکا پرتشدد واقعات: افغان جنگ میں بچ جانے والی 12 سالہ صدف ایک بار پھر موت کے دہانے پر

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘پروجیکٹ عمران’ نہ لانچ کیا گیا ہوتا تو پاکستان کا کتنا فائدہ ہو سکتا تھا؟ (2)

‘پروجیکٹ عمران’ نہ لانچ کیا گیا ہوتا تو پاکستان کا کتنا فائدہ ہو سکتا تھا؟ (2)

by محمد سجاد آہیر
مئی 27, 2023
0

خان صاحب آپ نہ ہوتے تو ہمالیہ سے مضبوط پاک چین دوستی میں دراڑ کون ڈالتا؟ عالمی مالیاتی ادارے کے ذریعے پاک...

آئندہ بجٹ اور محصولات

آئندہ بجٹ اور محصولات

by حذیمہ بخاری اور ڈاکٹر اکرام الحق
مئی 27, 2023
0

آنے والے بجٹ کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایسی تمام تجاویز کو اہمیت دینے کا فیصلہ کیا ہے جن سے...

Load More
Next Post
سری لنکا پرتشدد واقعات: افغان جنگ میں بچ جانے والی 12  سالہ صدف ایک بار پھر موت کے دہانے پر

سری لنکا پرتشدد واقعات: افغان جنگ میں بچ جانے والی 12 سالہ صدف ایک بار پھر موت کے دہانے پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 27, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 27, 2023
0

...

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

by رضا رومی
مئی 22, 2023
1

...

Shia Teachers Killings Kurram

کرم فرقہ وارانہ فسادات: ‘آج ہمارا بچنا مشکل ہے’

by رفعت اللہ اورکزئی
مئی 16, 2023
0

...

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان گوگی عمران خان دور حکومت میں کتنی بااثر تھیں؟

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان گوگی عمران خان دور حکومت میں کتنی بااثر تھیں؟

by خضر حیات
مئی 8, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit