• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 27, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

دفاعی صنعت میں خودانحصاری کیلئے پبلک پرائیوٹ شراکت داری ضروری ہے، آرمی چیف

نیا دور by نیا دور
جولائی 19, 2019
in تجزیہ
6 0
0
دفاعی صنعت میں خودانحصاری کیلئے پبلک پرائیوٹ شراکت داری ضروری ہے، آرمی چیف
31
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دفاعی صنعت میں خودانحصاری کے حصول کیلئے پبلک پرائیوٹ شراکت داری بہت ضروری ہے۔ دفاعی پیداوار کے شعبے میں خودانحصاری سے ملکی معیشت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی آڈیٹوریم راولپنڈی میں دفاعی پیداوار اور سیکیورٹی خودانحصاری کے موضوع پر دو روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خصوصی شرکت کی۔

RelatedPosts

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

جنرل باجوہ نے بتایا ہے ان کے پاس عمران خان کی ویڈیوز ہیں: آفتاب اقبال

Load More

سیمینار کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ دفاعی صنعت میں خودانحصاری کے حصول کیلئے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ بہت ضروری ہے۔ دفاعی صنعت میں شراکت داری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ نجی اور سرکاری شعبوں کو ایک مربوط انداز میں دفاعی پیداوار کے شعبوں میں شراکت داری کرنی چاہیے۔

آیی ایس پی آر کے مطابق سیمینار میں وفاقی وزراء زبیدہ جلال، فواد چوہدری، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور پبلک پرائیوٹ سیکٹر کے نمائندوں نے شرکت کی۔

دفاعی پیداوار کی وفاقی وزیر زبیدہ جلال اور مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے ملکی دفاعی صنعت میں خود انحصاری کے حصول کے حوالے سے سیمینار میں تفصیل سے تبادلہ خیال کیا اور دفاعی صنعت کو درپیش چیلنجز کا بھی مکمل احاطہ کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دو روزہ سیمینار میں ملکی دفاعی صنعت کی ترقی کیلئے متعدد سفارشات بھی پیش کی گئیں جس کے مطابق اضافی دفاعی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے، وزیراعظم کی سربراہی میں دفاعی پیداوار میں خود انحصاری کیلئے ٹاسک فورس کے قیام، سافٹ ویئر انڈسٹری کی استعداد کار بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل پارکس قائم کرنے اور جامعات میں دفاعی انڈسٹری کی خودانحصاری کیلئے تحقیقی کام کے فروغ کی سفارشات بھی شامل ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نے تمام شرکاء کی تجاویز کا شکریہ ادا کیا اور دفاعی مصنوعات کی نمائش کا دورہ بھی کیا۔ سپہ سالار نجی اور سرکاری شعبوں کے اسٹالز پر گیے اور ملکی دفاعی مصنوعات کے اعلی معیار کو سراہا۔

Tags: آئی ایس پی آرپاک آرمیجنرل آصف غفورجنرل باجوہمیجر جنرل آصف غفور
Previous Post

وزیراعظم کا دورہ امریکہ اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی

Next Post

چاند کو تسخیر کرنے کی 50ویں سالگرہ اور چاند کے متعلق 7 دلچسپ حقائق

نیا دور

نیا دور

Related Posts

پی ٹی آئی والوں کو تشدد اور ناانصافی تبھی نظر آتی ہے جب ان کے اپنے ساتھ ہو

پی ٹی آئی والوں کو تشدد اور ناانصافی تبھی نظر آتی ہے جب ان کے اپنے ساتھ ہو

by ایمان زینب مزاری
مارچ 25, 2023
0

یہ اُس کے لیے بھی جواب ہے جو ہر پارٹی سے ہو کر پی ٹی آئی میں شامل ہوا اور آج شاہ...

عوام قدم بڑھائیں تو عاصم منیر کا کنواں، پیچھے ہٹیں تو عمران خان کی کھائی ہے

عوام قدم بڑھائیں تو عاصم منیر کا کنواں، پیچھے ہٹیں تو عمران خان کی کھائی ہے

by عبید پاشا
مارچ 24, 2023
0

کئی برس پہلے عمران خان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ یہ دعویٰ کرتے سنائی دے رہے تھے کہ...

Load More
Next Post
چاند کو تسخیر کرنے کی 50ویں سالگرہ اور چاند کے متعلق 7 دلچسپ حقائق

چاند کو تسخیر کرنے کی 50ویں سالگرہ اور چاند کے متعلق 7 دلچسپ حقائق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In