• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, جنوری 31, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

کرونا کے بعد ہماری دنیا میں کیا ہوگا؟

سلمان طارق by سلمان طارق
مارچ 25, 2020
in تاریخ, تجزیہ, ثقافت, حکومت, سیاست, کورونا وائرس
3 0
0
کرونا کے بعد ہماری دنیا میں کیا ہوگا؟
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پاس مت آنا۔ پیارہوجائے گا۔ اوراس پیارمیں دونوں مرجائیں گے۔ یہ بات اب حقیقی شکل اختیارکرچکی ہے۔ صرف پیار کا لفظ اضافی رہ گیا ہے۔
کرونا وائرس کی وبا کے بعد انسانی سوچ اور تصوراتی دنیا میں نئے زاوئیے تشکیل پا گئے ہیں۔

یہ جو کچھ ہو رہا ہے کبھی انسانی تاریخ میں نہیں ہوا کہ پوری دنیا یکدم بند ہوگئی ہو۔ آج دنیا کے طبقاتی نظام کا ٹائیٹینک کرونا کے آئس برگ سے ٹکرا کر ڈوب رہا ہے اور کوئی اسے ڈوبنے سے بچا نہیں پا رہا۔ نظام عالم کی ٹرین پٹڑی سے اتر چکی ہے۔ بزنس کلاس، بی کلاس، اکانومی کلاس۔ سب مسافروں کے چہروں پہ ایک ہی رنگ جم چکا ہے۔ خوف اور حیرت کا رنگ۔ انسان، دنیا کا حکمران ہے۔ طاقت اور دولت کی دوڑ میں گم مرضی کا مالک ہے۔ زندگی کے نشے میں دھت، ہردرد کا معالج، ہرفن کا مولا۔ طوفانوں سے لڑنے کی تدبیر بھی ہے اور ہواؤں میں اڑنے کا ہنر بھی۔ انسان نے زمین کا ہر ٹکڑا اپنی ملکیت بنا لیا۔ سمندر بھی جاگیر سمجھ کر تقسیم کر لئیے۔ طاقت جتلانے کو افواج کھڑی کرلیں۔ دولت ہڑپنے کو ہتھیار بنا لئیے۔ ڈرانے دھمکانے کو ایٹم بم کا پرچار کرلیا۔ تباہ کاری کا جب من ہوا تو حیلے بہانے سے جہاں بھی چاہا گولہ بارود کی برسات کرلی۔

RelatedPosts

سندھ میں کورونا کی پابندیاں: شادی کی تقریبات میں کھانا ڈبوں میں دینے کی ہدایت

کیا عام نزلہ زکام کورونا وائرس سے بچا سکتا ہے؟

Load More

غرض کہ خود غرضی کے پنجے روئے زمین کے چپے چپے پر گاڑھ  لئے۔ انسان نے اغراض و مقاصد کی من چاہی تشریحات کے مطابق دنیا کو سنوارا۔ طبقات میں تقسیم کیا۔ طاقت ور کی کمزور پر فوقیت قائم کی۔ سہی اورغلط، ظالم اورمظلوم کے اپنے اپنے پیمانے بنائے۔ یعنی حکمران بھی انسان۔ محکوم بھی انسان۔ ظلم بھی انسان کا۔ امید بھی انسان سے۔مگر آج “مملکت انسانی” پر خوف کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔

طبقات، مذاہب، نسل اور زمینی و طاقت کی تقسیم سے بالاتر ہو کر پوری انسانیت ذہنی اذیت میں مبتلا ہو چکی ہے۔ یعنی انسان بے بس کھڑا تاریخ کی سب سے بڑی تنہائی کا شکارہو چکا یے۔ مشترکہ طور پرانسانی تصورات اور تخیلات آسیب زدہ ہو چکے ہیں۔ جذبات اوراحساسات کے مشروب پھیکے ہو چکے ہیں۔ چاہتوں کے رشتے فاصلوں میں بدل رہے ہیں۔ سڑک پر پڑا ہو کوئی تو پڑا رہے۔ یہ تمام روئیے زندگی کے مختلف واقعات پر مبنی تھے مگر اب یہ روئیے حقیقی طور پر نوع انسانی کے فطری عمل میں داخل ہو رہے ہیں۔ کہ پرے پرے رہو قریب آؤ گے تو مر جاؤ گے۔
یہ سب یکدم ہورہا ہے۔ صدیوں سے جاری نظام دنیا، پلک جھپکتے ہی بدل رہا ہے۔ اب دیکھا جائے تو تہذیبی اعتبار سے کرونا وائرس گہرے اثرات چھوڑ کر جائے گا۔ انسانی روئیوں میں سوچ کے نئے نئے زاوئیے شامل ہوں گے۔ دنیا کو کٹھن معاشی صورت حال کا سامنا ہوگا۔ معیشت و زندگی کا پہیہ دوبارہ سے چلے گا تو دنیا بھر میں سماجی طور طریقوں، رسم و رواج میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوں گی۔ جس کے لئے انسان کو ذہنی طور پر تیار رہنا ہوگا۔ وگرنہ بچنے والا بھی نہیں بچے گا۔

Tags: حضرت انسان کی خود غرضیکرونا وائرسکرونا وائرس سے تباہیکرونا وائرس کے بعد کی دنیا
Previous Post

کرونا وائرس سے زیادہ کرونا وائرس فوبیا عام، اس پر کیسے قابو پانا ہے؟

Next Post

کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ، وفاقی دارالحکومت کا علاقہ بارہ کہو مکمل سیل، پاک فوج تعینات

سلمان طارق

سلمان طارق

‏موصوف صحافی ہیں ، جمہوری اقدار اور گرم چائے پر یقین رکھتے ہیں۔

Related Posts

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
جنوری 31, 2023
0

5 ستمبر 2021 کے دن سرینہ ہوٹل کابل میں ایک صحافی کے سوال کے جواب میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی آیس...

مینگورہ؛ ڈی پی او سوات کے مبینہ ‘ہٹ مین’ کے ہاتھوں نوجوان قتل

مینگورہ؛ ڈی پی او سوات کے مبینہ ‘ہٹ مین’ کے ہاتھوں نوجوان قتل

by طالعمند خان
جنوری 30, 2023
0

جب ریاست خود اپنے شہریوں کی قاتل بن جائے اور اس کے ادارے خصوصاً سکیورٹی فورسز کو شہری صرف شکار کی مانند...

Load More
Next Post
کرونا وائرس: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا اعلان

کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ، وفاقی دارالحکومت کا علاقہ بارہ کہو مکمل سیل، پاک فوج تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
جنوری 31, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In