• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, مارچ 26, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

عالمی یوم ارض: مکھیاں اور دیگر کیڑے مکوڑے ہمیں 350 ارب ڈالر سے زائد کا فائدہ دیتے ہیں؟

کامران اشرف by کامران اشرف
اپریل 22, 2020
in تجزیہ, سائنس, کورونا وائرس, معاشرہ
10 0
0
عالمی یوم ارض: مکھیاں اور دیگر کیڑے مکوڑے ہمیں 350 ارب ڈالر سے زائد کا فائدہ دیتے ہیں؟
12
SHARES
57
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

 

22 اپریل کو ہر سال عالمی یوم ارض منایا جاتا ہے 1970 سے عالمی یوم ارض  کو منانے کا مقصدہماری زمین کے تحفظ اور اس سے محبت کا شعور اجاگر کیا جا سکے ۔ماحولیاتی خطرات سے نپٹنے کے لئے موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق تعلیم اور شعور دینا وقت کی ضرورت ہے غیر معمولی بارشیں ، شدید گرمی کی لہر،سیلاب وغیرہ یہ سب موسمیاتی تغیرات کا ہی نتیجہ ہے ایسے میں ہم مشکل صورتحال پیش آنے کے بعد اپنے لوگوں کو آگاہ کرنا شروع کرتے ہیں جبکہ یہ کام سارا سال ہونا چاہیئے

RelatedPosts

No Content Available
Load More

کورونا وائرس وبائی مرض کے بعد “کووڈ 19″کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے دنیا کا نظام مکمل طور پر مفلوج ہو گیا ہے پوری دنیا میں لاک ڈاون کے بعد تمام کاروباری مراکز، تعلیمی ادارے ، ائیرپورٹ،انڈسٹری،سمیت پورا نظام بند ہوگیا آج سے چار ماہ پہلے اس بات کو ماننا نا ممکن تھا کہ نیو یارک ، لندن اور شنگھائی جیسے شہر میں لاک ڈاون ہو سکتا ہے۔ شادی بیاہ ، آخری رسومات ،مذہبی عبادات سمیت ہر قسم کے عوامی اجتماعات پر پابندی لگ جائے گی کھبی کسی نے سوچا بھی نہ تھا کہ اس قسم کے خطرات سے پوری دنیا میں لوگ گھروں میں مقید ہوکے رہ جائیں گے ۔مگر یہ سب ہوا کیونکہ جان ہے تو جہان ہے۔ پچھلے چار ماہ سے گھروں میں بیٹھے ہر شخص کو سوچناپڑے گا کہ ماحولیاتی تحفظ اور اس دنیا کا تحفظ انسانی بقا کے لئے کتنا ضروری ہے اس وقت دنیا کو درپیش سب سے بڑا چیلنج اس دنیا کی حفاظت ہے، عالمی ادارہ صحت سمیت تمام عالمی و مقامی ادارے اس وبائی مرض کے خلاف ناکام نظر آرہے ہیں۔

اس دنیا کے ساتھ ہی نظام دنیا چلانے کے لئے لاکھوں طرح کے جاندار انسان اور اس دنیا کی خدمت کے لئے پیدا کئے گئے ان جانداروں کے ساتھ ساتھ انسان بھی دنیا میں آیا ۔انسان کی خدمت کے لئے کیڑے مکوڑے، بیکٹریاں، آبی و زمینی حیاتیات سمیت لاکھوں طرح کی مخلوقات اس دنیا پر آباد ہیں ۔ انسان کی تحقیق و تجسس نے کچھ جانداروں کی اقسام کو پہچانا ہے مگر اس کے باوجود بے شمار مخلوقات ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی ہیں ۔ انسان نے پتھر کے دور سے سفر کا آغاز کیا نو آبادیاتی نظام کے بعد اپنے لئے آرائش و آسائش کے لئے قدرت کے ڈھانچے کو متاثر کرنے سے سے بھی گریز نہیں کیا۔

کانوں کے پاس بھنبھناتے ہوئی مکھیاں یا چائے کے کپ میں گرجاتی ہیں تو یقینا آپ کو غصہ آتا ہے مگر انہیں مارنے سے پہلے یہ ضرور سوچنا چاہیئے کہ حشرات خوراک کی پیداوار اور ایکو سسٹم کو محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ایکو سسٹم سے مراد ایسا نظام جس میں جانوروں پودوں اور بیکٹریا سمیت دوسرے جانداروں کی زندگی کا ایک دوسرے پر انحصار ہوتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق ایک اس دنیا سے تمام کیڑے مکوڑے مر جائیں تو اس کے بعد دنیا تباہ ہوجائے گی کیڑے مکوڑے انسانوں کو پولینیشن جیسی مفت سروس فراہم کرتے ہیں جس کی وجہ سے انسانوں کو 350 ارب ڈالر کا فائدہ ہوتا ہے۔ ان  کیڑے مکوڑوں کی زندگی خطرے میں ہے کیڑے مار اسپرے کی وجہ سے حشرات کی تعداد میں کمی آرہی ہے۔

اخبارات ، ٹی وی اشتہارات ،دستاویزی فلمیں،سوشل میڈیا اور جن علاقوں میں ٹی وی کی سہولیات میسر نہیں وہاں مسجدوں میں اعلان اور موجود سرکاری محکموں کے توسط سے آگاہی مہم چلانا ضروری ہے۔

ہم اپنی اس زمین کو محفوظ بنانے کے لئے اپنی کوشش کرسکتے ہیں غیر ضروری روشنیاں بند رکھیں، توانائی کے ذرائع کا استعمال کم کریں ، پٹرولیم مصنوعات،بجلی، لکڑی کو بطور ایندھن استعمال کم سے کم کریں ۔ جتنا ممکن ہو پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کریں ۔پرانے اخبارات اور کتابوں میں ردی میں پھینکنے کی بجائے کسی اور استعمال میں لائیں پلاسٹک شاپنگ بیگز کا استعمال کم کریں ماحول دوست پالیسی سے ہی ہم اس خطرات سے نمٹ سکتے ہیں۔

Tags: عالمی یوم ارضکیڑے مکوڑےماحولیاتی نظامیوم ارض
Previous Post

ورم کش دوا کولچیسین سے کرونا وائرس کے علاج کی تیاریاں شروع

Next Post

اب انسانوں میں کرونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہو چکی ہے، نئی تحقیق کے حوصلہ افزا نتائج

کامران اشرف

کامران اشرف

کامران اشرف صحافت کے طالب علم ہیں۔

Related Posts

پی ٹی آئی والوں کو تشدد اور ناانصافی تبھی نظر آتی ہے جب ان کے اپنے ساتھ ہو

پی ٹی آئی والوں کو تشدد اور ناانصافی تبھی نظر آتی ہے جب ان کے اپنے ساتھ ہو

by ایمان زینب مزاری
مارچ 25, 2023
0

یہ اُس کے لیے بھی جواب ہے جو ہر پارٹی سے ہو کر پی ٹی آئی میں شامل ہوا اور آج شاہ...

عوام قدم بڑھائیں تو عاصم منیر کا کنواں، پیچھے ہٹیں تو عمران خان کی کھائی ہے

عوام قدم بڑھائیں تو عاصم منیر کا کنواں، پیچھے ہٹیں تو عمران خان کی کھائی ہے

by عبید پاشا
مارچ 24, 2023
0

کئی برس پہلے عمران خان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ یہ دعویٰ کرتے سنائی دے رہے تھے کہ...

Load More
Next Post
گرم موسم کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار میں کمی لانے میں مدد دے سکتا ہے، نئی سائنسی تحقیق کے نتائج

اب انسانوں میں کرونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہو چکی ہے، نئی تحقیق کے حوصلہ افزا نتائج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In