• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, جنوری 30, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

کیاپاکستان اور اسرائیل کو تعلقات قائم کرلینے چاہیئں ؟

ارشد سلہری by ارشد سلہری
اپریل 27, 2020
in بین الاقوامی سیاست, تاریخ, تجزیہ, جمہوریت, حکومت, مذہب, معاشرہ
6 0
0
کیاپاکستان اور اسرائیل کو تعلقات قائم کرلینے چاہیئں ؟
31
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پاکستان 1947 میں معرض وجود میں آیا اور 1948 میں اسرائیل بطور یہودی ریاست دنیا کے نقشے پر نمودار ہوئی تھی۔دونوں ممالک کے قیام کا وقت اور نظریات قدرے مشترک ہیں۔ اسرائیل کی بنیاد بھی مذہب پر ہے ۔اسرائیل میں بھی مذہبی شدت پائی جاتی ہے۔پاکستان کا حال بھی ویسا ہی ہے ۔
پاکستان نے مذہبی بنیاد،عرب ممالک سے اظہار یکجہتی اور آزادی فلسطین کی بناپر اسرائیلی ریاست کو تسلیم نہیں کیا۔ ملکی وبین الاقوامی حالات کے تناظر میں اس وقت کا فیصلہ درست تھا۔ ممالک کے فیصلے اپنے پنے ملکی اور قومی مفادات میں کیے جاتے ہیں ۔دنیا کا یہی اصول ہے۔

اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ اس وقت پاکستان کے مفاد میں تھا۔اقوام اور ممالک کا یہ بھی اصول ہے کہ ماضی کے فیصلوں کو ریویو کیا جائے۔نظر ثانی کی جائے۔فیصلے جامد نہیں کیے جاتے ہیں۔ وقت ،حالات اور بدلتی صورتحال کو دیکھتے ہوئےملکی و قومی مفاد کے مدنظر رکھ کر فیصلوں پر نظر ثانی کی جاتی ہے۔
گزرے ہوئے 72 سالوں میں فلسطین کی آزادی آج بھی ادھوری ہے۔اسرائیل کے سرحدی ممالک سمیت کئی دوسرے ملکوں کے آزادی فلسطین کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اسرائیل سے تعلقات قائم ہیں۔جیسے پاکستان مسلہ کشمیر کی حمایت جاری رکھتے ہوئے بھارت سے سفارتی تعلقات قائم و دائم رکھتا ہے۔
فلسطین کے اندر دو ریاستی سوچ پنپ چکی ہے۔مطلب فلسطین کے اکثریتی عوام اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہیں ۔اس کے بغیر چارہ بھی نہیں تھا۔ اسرائیل بطور ایک ملک اور ایک ریاست حقیقت ہے۔عرب ممالک  اسرائیل کےخلاف سردمہری بھی کب کی دم توڑ چکی ہےبلکہ سعودی عرب نئی سوچ اور سخت گیر ی سے نکل کر اپنے حقیقی روپ میںمنظر پر آرہا ہے۔
دنیا بدل چکی ہے۔کررونا کی آفت کے بعد کی دنیا مزید تبدیل ہوگی۔پاکستان کو بدلنا پڑے گا۔72 سالہ فیصلے پر کھڑے رہنا محض ایک ڈھکوسلہ ہی رہ جائے گا۔حقیقت آج یہی ہے کہ ہم ڈھکوسلے ہی کر رہے ہیں۔ جس کے نتائج پاکستان کے عوام بڑھتی ہوئی غربت،بیماریاں ،بے روزگاری،مہنگائی ،بدامنی،دہشت گردی اور بے یقینی کی صورت میں بھگت رہے ہیں۔
فیصلے سیاسی ہوتے ہیں ۔فیصلوں کو مذہبی شکل دینے اور عقیدہ بنانے والےملک وقوم کے ساتھ کھلواڑ کر رہے ہوتے ہیں۔کھلواڑ کے نتائج ریاست سےریاستی باشندوں کی لاتعلقی ،بیزاری ،نفرت اورفکری بغاوت کے طور برآمد ہوتے ہیں ۔
جس کی زندہ مثال ڈیوڈ آریل (سابقہ نام مولانا خلیل رحمن رحمی ) ہے۔صاحب! آپ ڈیوڈ آریل کا پاسپورٹ ضبط کرسکتے ہیں۔ڈیوڈآریل کو بھی گرفتار کرکے غائب کیا جا سکتا ہے۔مگر ہواؤں کو کیسے ضبط کریں گے۔ خیالوں پر سوچوں پر کیسے پابندی لگائیں گے۔مولانا خلیل رحمن رحمی تو پکا بندہ تھا۔ٹوٹ گیا نا۔فکر قید نہیں ہو سکتی ہے۔فکر پر پہرے بیٹھانے کی محنت بے کار ہے۔
جب سب بدل گئے ہیں تو آپ کو بھی بدلنے کی ضرورت ہے۔تعصب کو قانون مت بناؤ صاحب۔ نفرتوں کو عقیدہ نہ کہو۔ کوئی مذہب نفرت کی تعلیم نہیں دیتا ہے۔ بہت ہوگیا۔جیو اور جینے دو۔ پاکستانی عوام کو مرضی سے سانس لینے دو۔
پاکستان اور اسرائیل کے درمیان کھینچی لکیر کو آج 72 سال ہوچکے ہیں۔آزادی فلسطین کے مسئلہ سے ریاستوں کے درمیان بظاہر یہ لکیر سیاسی تھی مگر دونوں جانب سے مذہبی شدت پسندی اور انتہا پسندی کے باعث مذکورہ لکیر نے  شدید نفرت کی علامت بن کر پرورش پائی ہے۔وطنینیت کی بجائے مذہبی منافرت کا عنصر زیادہ غالب ہے۔نفرت کی لکیر سے نفرتیں ہی جنم لے رہی ہیں ۔
نفرتوں کے رواج سے خوشحالی آتی ہے اور نہ ملک ترقی کرتے ہیں ۔ پاکستان باوقار طریقے سے اس 72 سالہ نفرت کی لکیر کو توڑ کراسرائیل کے ساتھ بھی بھارت جیسے سفارتی تعلقات قائم کرنے کی سعی کرے  کیوں کہ وقت بدل چکا ہے ۔اب ہمیں بھی بدلنے کی ضرورت ہے۔نفرت کی آگ صرف اپنا ہی گھر جلاتی ہے۔کب تک ہم نفرتوں کی آگ میں جلتےرہیں گے۔

RelatedPosts

پے در پے مارشل لا، کمزور جمہوریت؛ پاکستان اور ترکی میں بہت کچھ مشترک ہے

اسلام وہ واحد مذہب جس نے غلاموں کے لیے آواز ہی نہیں، تلوار بھی اٹھائی

Load More
Tags: اسرائیلاسلامپاکستانتعلقاتیہودیت
Previous Post

ضلع گجرات کی تحصیل سرائے عالمگیر کی وجہ شہرت ’’نامور فوجی‘‘

Next Post

اٹھارویں ترمم سے چھیڑ چھاڑ کی گئی تو مزاحمت کریں گے، اپوزیشن جماعتوں کا اعلان

ارشد سلہری

ارشد سلہری

مصنف ایک لکھاری اور صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کے کارکن بھی ہیں۔

Related Posts

پاکستانی معاشرے کو عمران کے بجائے بلاول جیسے رہنماؤں کی ضرورت ہے

پاکستانی معاشرے کو عمران کے بجائے بلاول جیسے رہنماؤں کی ضرورت ہے

by عاصم علی
جنوری 28, 2023
0

پاکستان کی 75 سالہ سیاسی اور معاشرتی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو ایک چیز جس نے پاکستان کی سیاست اور معاشرے...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 27, 2023
0

16 سال قبل میں محمد نواز شریف کے ساتھ ان کے خاندان کے مشہور پارک لین فلیٹس میں بیٹھا جیو نیوز کے...

Load More
Next Post
اٹھارویں ترمم سے چھیڑ چھاڑ کی گئی تو مزاحمت کریں گے، اپوزیشن جماعتوں کا اعلان

اٹھارویں ترمم سے چھیڑ چھاڑ کی گئی تو مزاحمت کریں گے، اپوزیشن جماعتوں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 27, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Ahmad Baloch Kathak dance

بلوچستان کا ایک غریب چرواہا جو بکریاں چراتے چراتے آرٹسٹ بن گیا

by ظریف رند
جنوری 6, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In