• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
ہفتہ, فروری 4, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

سیاہ فام امریکی اور ہم دیسی سیاہ فام : ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے

شہریار علی by شہریار علی
اکتوبر 5, 2021
in تجزیہ
6 0
0
سیاہ فام امریکی اور ہم دیسی سیاہ فام : ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے
36
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پاکستان میں ایک عجیب المیہ یہ ہے کہ ہر اچھا یا بُرا کام فیشن کہ طور پہ کیا جاتا ہے۔ آسان الفاظ میں یہ کہ بابوُ! جیسی ہوا چل رہی ہے بس ویسا ہی کر ڈالو۔ امریکا میں جیسے ہی ایک سیاہ فام امریکی جارج فلائڈ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت پر امریکا اور دُنیا بھر میں احتجاج شروع ہوئے تو مظلوموں کی ہمدرد پاکستانی قوم بھی لرز اُٹھی۔ اس میں کوئی شک بھی نہیں کہ پاکستانی قوم کا جوش قابلِ رشک اور دیدنی ہے۔ اس زندہ قوم کہ سپوتوں نے دھڑا دھڑ فیسبُک پہ اس سانحے کی مذمّت کی تو کسی نے ٹویٹ پہ ٹویٹ دے ماری اور ہاں انسٹاگرام پر بھی سب کی تصویریں اچانک ہی سیاہ ہو گئیں۔ ڈر تو اس بات کا تھا کہ کہیں یہ فیسبُک کو ہی آگ نہ لگا ڈالیں۔ شوبز سے تعلق رکھنے والے جعلی افلاطونوں کی تو میں بات ہی نہیں کر رہا کیونکہ انکی کاپی پیسٹ بیانات سے اس ملک پر ویسے ہی کوئی فرق نہیں پڑنا۔
مگر اپنے اُن تمام دوستوں کا ذکر کرنا ضروری ہے کہ جو تعلیم یا امیگریشن کی غرض سے امریکا میں مقیم ہیں اور آج کل حد سے زیادہ انسانی حقوق کہ علمبردار بنے بیٹھیں ہیں۔

افسوس اس بات کا ہے کہ پاکستانی اپنے مُلک میں ہوں یا کہیں بیرونِ ملک، ان میں سے زیادہ تر اُس وقت بے حِسی کا مُظاہرہ کرتے رہے جب انکے اپنے مُلک میں ہزاروں نہتے جارج فلائیڈ مارے جا رہے ہوتے ہیں اور ستم ظریفی یہ ہے کے اُس وقت یہ تمام لوگ ظالم کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔ تب زیادہ تر تو یہی فرماتے ہیں کہ کچھ تو کیا ہے جو پولیس نے مارا ہوگا۔
صرف راوؤ انوار نے ہی چار سو سے زائد جارج فلائڈ دے مارے، پچھلے سال ساہیوال میں جارج فلائیڈ کو اسکے خاندان سمیت مارا گیا جبکہ اُسکے ننھے بچے پولیس کی اس بربریت کا مظاہرہ دیکھتے رہے۔ اس سے زیادہ بولوں تو بلوچستان کہ کئی نوجوان سیاسی رہنما اس سے بھی ذیادہ بربریت سے مارے گئے۔
اگر کراچی کے جارج فلائیڈوں کا ذکر کروں تو ایک لمبی فہرست ہے، حالانکہ کراچی میں مارے جانے والے جارج فلائیڈوں کا ذکر تو اسکے اپنے لوگ نہیں کرنا پسند کرتے تو آپ جیسے ممی ڈیڈیوں سے مجھے کوئی اُمید بھی نہیں۔ یہاں تو لوگوں نے PhD بھی کیا تو ایسے جارج فلائیڈوں پر جن پر ریسرچ کرنے سے وہ خود کو “کوُل” ثابت کر سکیں وگرنہ حیدراآباد کہ پکا قلعہ کی خون ریزی ہو یا قصبہ کالونی میں مارے جانے والے سینکڑوں، ظلم کی ایک کھُلی کتاب ہے۔
اس شہر میں تو وقاص نامی جارج فلائیڈ ہزاروں میں تھے اور انھیں مجمعے کہ آگے مارا گیا مگر نہ اُسکے اپنے بولے نہ آپ جیسے گھروں پہ اے سی کی ہوا میں بیٹھے ہوئے برگر لوگ۔ اپنے ضمیر کو مُطمئن کرنے کہ لئے یہی جُملہ تھا آپ کہ پاس کہ کچھ تو کیا ہے جو قانون نافظ کرنے واکے اداروں نے مارا ہے۔ اور ہاں کراچی بوٹ بیسن پر مارے جانے والا وہ بلوچ نوجوان یاد ہے؟؟ سابق صدر ممنون حسین نے اپنے خُصوصی اختیار کہ تحت اُسکے قاتل کی سزا بھی معاف کر چُکے ہیں۔
پاکستان کہ تمام علاقوں کا ذکر ہو ہی رہا ہے تو خیبر پختون خواہ کہ قبائیلی علاقوں سے اُٹھنے والی تحریک پشتون تحفظ موومنٹ کا ذکر کرنا بھی ضروری ہے۔۔ اُن کے حوالے سے لاکھ غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹیں مگر یہ ضرور جاننے کی کوشش کیجیے گا کہ یہ پشتون نوجوان کیوں اپنے گھروں سے نکلے ہیں؟ انکے چاہنے والوں اور قوم پر کس نے ظلم کیا ہے اور پھر یہ غدّار صحیح مگر کن غداروں نے ووٹ دے کر انکے رہنماوں کو اسمبلی تک پہنچایا۔ میرا ذاتی اختلاف اپنی جگہ مگر اس تحریک کی جدوجہد میں کچھ تو سچائی ہے۔

RelatedPosts

‘دہشت گردی ختم کرنی ہے تو پی ٹی ایم کو آزاد کرنا پڑے گا’

بلوچستان میں علیحدگی پسند تحریک پاکستان کی حاکمیت کو چیلنج کر سکتی ہے

Load More

گزارش بس یہ ہے کہ اپنے ارد گرد نظر رکھیں۔  جو آنکھیں اپنے اپنے ہم وطن جارج فلائیڈ کہ لئیے بند کی ہوئی ہیں اُنھیں کھولنے کا وقت ہوا جاتا ہے۔ امریکی جارج فلائیڈ کے ماورائے عدالت قتل پر ضرور مذمت کریں مگر ساتھ ساتھ اپنے گھر کے مظلوموں کا دکھ بھی سمجھیں۔ بات دور تک جا چکی ہے۔ سینکڑوں لوگوں کو ہتھ کڑی لگا کر قتل کرنے والا پاکستان میں مرتے دم تک مطمئن زندگی گزارتا ہے۔ نہ عدالت انصاف کرتی ہے اور نہ آپ لوگوں کی زبانیں، میرا مطلب سوشل میڈیا پر لگائی جانے والی مذمتی پوسٹیں۔
آخر میں ایک گالی بلکہ دعا اُن تمام “کول” صحافیوں پر جو جارج فلائیڈ اور ہماری منافقت پر محض توجہ دِلانے پر ایک بہتریں کالم نگار پر “خوامخوا” تنقید کر رہے ہیں۔
واٹس ایپ پر موجود بزرگ بھی سن لیں امریکا کی تباہی اُنکی زنگی میں مُمکن نہیں۔
موضوع کہ اعتبار سے انقلابی شاعر فیض احمد فیض کے اشعار لکھنا بھی لازمی سمجھتا ہوں :

قتل گاہوں سے چن کر ہمارے علم
اور نکلیں گے عشاق کے قافلے
جن کی راہ طلب سے ہمارے قدم
مختصر کر چلے درد کے فاصلے
کر چلے جن کی خاطر جہانگیر ہم
جاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے

Tags: بلوچستانپاکستان کے مظلوم عوامپی ٹی ایمجارج فلائڈسیاہ فامگمشدہ افرادمظلوم عوام
Previous Post

سنتھیا رچی نے خود بتایا کہ عمران خان بھی ان سے ہمبستری کرنا چاہتے تھے: علی سلیم عرف بیگم نوازش علی

Next Post

فیصلے کی مخالفت پر جنوبی وزیر ستان میں غیر قانونی جرگے کا اے این پی کے رہنما ایاز وزیر کا گھر مسمار کرنے کا فیصلہ

شہریار علی

شہریار علی

Related Posts

‘عمران خان کو اس وقت اپنی گرفتاری کی سب سے زیادہ پریشانی ہے’

‘عمران خان کو اس وقت اپنی گرفتاری کی سب سے زیادہ پریشانی ہے’

by نیا دور
فروری 4, 2023
0

پاکستان میں سیاست اس وقت ٹھیک نہیں ہوگی جب تک تحریک انصاف باقی سیاسی جماعتوں کے ساتھ نہیں بیٹھتی، اور وہ اس...

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

مارچ 2022 کی تحریک عدم اعتماد کے ساتھ پاکستان کی سیاست میں ایک تاریخی موڑ آ گیا۔ عمران خان کو لانے اور...

Load More
Next Post
فیصلے کی مخالفت پر جنوبی وزیر ستان میں غیر قانونی جرگے کا اے این پی کے رہنما ایاز وزیر کا گھر مسمار کرنے کا فیصلہ

فیصلے کی مخالفت پر جنوبی وزیر ستان میں غیر قانونی جرگے کا اے این پی کے رہنما ایاز وزیر کا گھر مسمار کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In