• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, مارچ 26, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

72 کھرب 94 ارب 90 کروڑ روپے کے وفاقی بجٹ میں معذور افراد پھر نظر انداز

ارشد سلہری by ارشد سلہری
اکتوبر 5, 2021
in تجزیہ
5 0
0
72 کھرب 94 ارب 90 کروڑ روپے کے وفاقی بجٹ میں معذور افراد پھر نظر انداز
29
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سرکار نے معذور افراد کو ایک بار پھر نظر انداز کر دیا ہے۔ پیش کردہ وفاقی بجٹ میں معذور افراد کا ذکر تک نہیں کیا گیا ہے۔ اس بات سے ایک بات تو واضح ہوگی ہے کہ جب تک معذور افراد سیاسی عمل کا حصہ نہیں بنتے تب تک کوئی بھی ان کا ذکر نہیں کرے گا۔ معذور افراد کی موجودگی کا احساس تب ہی ہوگا جب معذور افراد این جی اوز کے فریب سے جان چھڑا کر سیاسی میدان میں نکلیں گے۔

یہ این جی اوز کا آسیب ہی ہے جس نے معذور افراد کو مدہوش کر رکھا ہے اور معذور افراد اپنے حقوق، مفادات اور حالت زار سے بے پرواہ این جی اوز کی دوڑ میں شامل ہیں کہ کسی طریقے سے گرانٹ مل جائے اور وہ بھی غیرملکی دورے کریں اور مال بنائیں۔ معذورافراد کو اب ہوش آجانا چاہیے کہ وہ این جی اوز کے سیراب سے نکل کر متحد ہوجائیں اور ایک جھنڈے تلے جمع ہو کر سیاسی جدوجہد کریں اور ریاست سے اپنے حقوق لیں۔

RelatedPosts

معاشرے کے معذور افراد آج بھی اپنے مستقبل کیلئے پریشان

عالمی یوم برائے خصوصی افراد: ‘ہماری ریاست نے خصوصی افراد کو اس معاشرے کا حصہ باور ہی نہیں کروایا’

Load More

پاکستان کی تاریح میں بے شمار سیاسی جماعتیں بنی ہیں مگر آج تک کسی سیاسی جماعت نے معذور افراد سمیت نچلے طبقہ سے کسی فرد کو پارٹی سنٹرل کمیٹی میں شامل نہیں کیا ہے۔ اپنے منشور میں کوئی ذکر تک نہیں کیا ہے۔ ہمیشہ نظر انداز کیا ہے کہ جیسے یہ سانس لیتے زندہ انسان نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی ان کے حقوق ہیں۔ معذور افراد کو معاشرے کا عضو معطل سمجھا جاتا ہے۔ نچلے طبقے کو حقارت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔

پاکستان میں مساجد، عبادت گاہوں سمیت عمارتوں میں معذور افراد کے لئے رسائی کا بالکل خیال نہیں رکھا جاتا ہے۔ ایسے ہی جیسے معاشرے میں معذور افراد کا کوئی وجود ہی نہیں ہے۔ سماجی معاملات میں بھی معذور افراد کی شمولیت سے گریز کیا جاتا ہے۔ سکول، کالج اور یونیورسٹیوں سے لے کر مدرسوں تک معذور افراد کی سہولیات کا کوئی خیال نہیں رکھا جاتا ہے۔ ٹرانسپورٹ کا بھی یہی حال ہے کہ کوئی ویگن، ٹیکسی، بس اور ریل گاڑی ایسی نہیں ہے جس پر معذور افراد کی آسانی کے لئے کوئی سپیشل کوڈ ہو۔

پاکستان کے سرکاری ادارے، پارلیمنٹ، سینٹ، قومی اسمبلی، صوبائی اسمبلیاں، وزرائے اعلیٰ ہاوسز اور ایوان صدر، وزیراعظم میں معذور افراد کے لئے کوئی سہولت اور آسانی نہیں ہے۔ جس کا صاف صاف مطلب ہے کہ پاکستان میں معذور افراد کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے اور کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب معذور افراد کی حالت زار دیکھ کر این جی اوز خونخوار گدھوں کی طرح معذور افراد کے دکھ درد، مشکلات سے بھر پور فائدہ اٹھانے میں لگی ہوئی ہیں۔ معذور افراد کے اندر سے معذور افراد کے مصنوعی لیڈر بن کر معذور افراد کے نام پر کاروبار کر رہے ہیں۔ جنہوں نے کروڑوں کی جائیدادیں بنالی ہیں، بنک بیلنس ہے۔ گاڑیاں اور کوٹھیاں ہیں۔ سب کچھ معذور افراد کے نام پر بنایا ہے۔ ان کے حالات تو بدل گئے ہیں۔ انہوں نے امریکہ، برطانیہ اور کئی ممالک بھی دیکھ لیے ہیں مگر کوئی بتا سکتا ہے کہ معذور افراد کے ان مصنوعی لیڈروں کی قیادت میں اجتماعی طور پر معذور افراد کو کیا فائدہ ہوا ہے۔ معذور افراد کے کیا حالات تبدیل ہوئے ہیں۔ ماسوائے این جی اوز کے مالکان کے، بالکل کسی کے حالات نہیں بدلے ہیں۔

مساوات پارٹی کی ضرورت اس لئے پیش آئی ہے کہ معذور افراد کو ایک جھنڈے تلے جمع کیا جائے۔ معذور افراد کے نام پر کاروبار کو روکا جائے۔ اجتماعی طور معذور افراد کے حقوق کی حصول یابی کے لئے جدوجہد کی جائے۔ مساوات پارٹی کی اس لئے بھی ضرورت ہے کہ معذور افراد کو سیاسی عمل کا حصہ بنایا جائے اور حکمران طبقات اور سیاسی اشرافیہ کو بتایا جائے کہ معذور افراد بھی تمہاری طرح سانس لیتے زندہ انسان ہیں۔ انہیں بھی زندگی کی تمام بنیادی ضروریات و سہولیات کی ضرورت ہے۔

سینٹ، قومی اسمبلی سمیت ملکی قانون ساز اور فیصلہ ساز اداروں میں معذور افراد بھی شامل ہوسکتے ہیں۔ نچلے طبقات بھی پاکستان کے شہری ہیں۔ ملکی وسائل اور دولت پر ان کا بھی اتنا حق ہے جتنا حق سرمایہ دار، جاگیر دار اور بالادست طبقات کا ہے۔

مساوات پارٹی اس لئے بھی ضروری ہے کہ معذور افراد سمیت دیوار سے لگائے گئے نچلے طبقات کا احساس محرومی دور کیا جائے۔ خود اعتمادی کو بحال کیا جائے۔ ہر معذور فرد کے لئے پاکستان کو قابل رسائی بنایا جائے۔ روزگار کے مواقع تلاش کیے جائیں اور یکساں مواقع کے لئے قانون سازی کی جائے۔معذور افراد کے لئے سوفیصد ملازمتیں اور بنیادی انسانی سہولیات بذمہ ریاست کا قانون پاس کرایا جائے، تاکہ معذور افراد اور نچلے طبقات بھی قومی معاملات میں اپنی صلاحیتوں کا بھر پور اظہار کر سکیں اور معاشرے کا اہم اور متحرک عضو بن کر زندگی گزاریں۔

Tags: مساوات پارٹیمعذور افرادوفاقی بجٹ
Previous Post

نیا پاکستان بمقابلہ پرانا پاکستان

Next Post

اج آکھاں وارث شاہ نوں، کتھوں قبراں وچوں بول: برصغیر کی عظیم شاعرہ، مصنفہ اور سماجی رہنما امرتا پریتم کے ساتھ ایک نشست

ارشد سلہری

ارشد سلہری

مصنف ایک لکھاری اور صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کے کارکن بھی ہیں۔

Related Posts

پی ٹی آئی والوں کو تشدد اور ناانصافی تبھی نظر آتی ہے جب ان کے اپنے ساتھ ہو

پی ٹی آئی والوں کو تشدد اور ناانصافی تبھی نظر آتی ہے جب ان کے اپنے ساتھ ہو

by ایمان زینب مزاری
مارچ 25, 2023
0

یہ اُس کے لیے بھی جواب ہے جو ہر پارٹی سے ہو کر پی ٹی آئی میں شامل ہوا اور آج شاہ...

عوام قدم بڑھائیں تو عاصم منیر کا کنواں، پیچھے ہٹیں تو عمران خان کی کھائی ہے

عوام قدم بڑھائیں تو عاصم منیر کا کنواں، پیچھے ہٹیں تو عمران خان کی کھائی ہے

by عبید پاشا
مارچ 24, 2023
0

کئی برس پہلے عمران خان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ یہ دعویٰ کرتے سنائی دے رہے تھے کہ...

Load More
Next Post
اج آکھاں وارث شاہ نوں، کتھوں قبراں وچوں بول: برصغیر کی عظیم شاعرہ، مصنفہ اور سماجی رہنما امرتا پریتم کے ساتھ ایک نشست

اج آکھاں وارث شاہ نوں، کتھوں قبراں وچوں بول: برصغیر کی عظیم شاعرہ، مصنفہ اور سماجی رہنما امرتا پریتم کے ساتھ ایک نشست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In