• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, اگست 11, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

مولانا فضل الرحمٰن کی پارٹی کے اراکین پارلیمان نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین کو اسمبلی میں گالیاں دے دیں؟

علیم عثمان by علیم عثمان
اگست 11, 2020
in تجزیہ
3 0
0
مولانا فضل الرحمٰن کی پارٹی کے اراکین پارلیمان نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین کو اسمبلی میں گالیاں دے دیں؟
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

 

پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں ، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی اندر خانے حکومتی امدادی رویئے جسے سیاسی طور پر انکی اوقات کہا جا رہا ہے، سے حکومت نے خفیہ طور پر مولانا فضل الرحمن کو آگاہ کر دیا جس سے جے یو آئی (ف) کی اعلیٰ قیادت ان دونوں بڑی اپوزیشن پارٹیوں سے شدید بدظن ہوگئی اور یوں حکومت سمیت موجودہ سیٹ اپ کے خلاف عید کے بعد منعقد ہونے جارہی اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس انعقاد سے پہلے ہی تتر بتر ہوتی دکھائی دینے لگی ہے۔

RelatedPosts

بلاول بھٹو سے گزارش، ادارے پر طنز سے پہلے اپنی ادائوں پر ذرا غور کریں

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوچکے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

Load More

ذرائع کے مطابق ہفتہ بھر قبل جب حکومت کو FATF سے متعلق درکار قانون سازی کے سلسلے میں 2 اھم بلز پاس کروانے کی غرض سے پارلیمنٹ ، بالخصوص سینیٹ میں "نون” لیگ اور پیپلز پارٹی سمیت دونوں بڑی اپوزیشن پارٹیوں کے تعاون کی ضرورت تھی ، سپیکر قومی اسمبلی کے گھر پر ان دونوں جماعتوں کے پارلیمانی نمائندوں کے ساتھ خفیہ مذاکرات کا اہتمام کیا گیا تھا۔  اس سلسلے میں سپیکر اسد قیصر نے خود پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (نواز) کے صدر ، اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ذاتی طور پر فون پر رابطہ کیا تھا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی طرف سے ان خفیہ مذاکرات میں حصہ لینے کے حوالے سے تو کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا اور پارلیمانی لیڈر بلاول بھٹو نے اپنی پارٹی کے جن ارکان پارلیمنٹ کو نامزد کیا انہیں بلا لیا گیا لیکن "نون لیگ” کی نمائندگی کے حوالے سے اس وقت سخت مشکل صورتحال پیدا ہوگئی جب پارٹی کے شہبازشریف گروپ اور مریم نواز گروپ سے تعلق رکھنے والے 2 مرکزی رہنماؤں نے بیک وقت اپنی پارٹی کے نمائندہ ہونے کا دعویٰ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق خفیہ مذاکرات سے قبل سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطے میں قومی اسمبلی میں قائمقام اپوزیشن لیڈر اور حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت.، مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے کہا "مسلم لیگ "نون” کا نمائندہ میں ہوں لہٰذا میں ہی ان مذاکرات میں شامل ہوں گا” جبکہ شاہد خاقان عباسی اور سپیکر قومی اسمبلی کے ٹیلیفونک رابطے میں سابق وزیراعظم نے دوٹوک کہا "ان مذاکرات میں پارٹی کی نمائندگی میں کروں گا” جس پر سپیکر اسد قیصر اپنے گھر پر ہونے جارہی خفیہ بات چیت میں حصہ لینے کے لئے” نون لیگ ” کو بلانے کے حوالے سے مشکل میں پڑگئے۔

صورتحال کو دیکھتے ہوئے پارٹی صدر شہبازشریف سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ بھی مسئلہ فوری حل نہیں کر پائے . سپیکر اسد قیصر نے جب فون پر شہباز شریف سے رابطہ کر کے ساری صورتحال بتائی کہ” نون” لیگ کی طرف سے بیک وقت 2 مرکزی رہنما پارلیمنٹ میں نمائندہ ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں لہٰذا وہی بتائیں کہ خفیہ مذاکرات کے لئے کسے بلایا جائے تو ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے سپیکر اسد قیصر سے جواب میں کہا "آپ مجھے 15 منٹ دیں ، میں آپ کو بتاتا ہوں” ذرائع کے مطابق اس دوران شہبازشریف نے لندن میں بڑے بھائی اور پارٹی قائد سے فوری فون پر رابطہ کرکے صورتحال سے انہیں آگاہ کیا اور پوچھا "مجھے بتائیں میں کس کا نام دوں؟” تو شہباز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی سے دوبارہ رابطہ ہونے پر نواز شریف کی ہدائت پر رانا ثناء اللہ کا نام دیا

‘ایف اے ٹی ایف’ کے اطمینان کے لئے درکار 2 اہم بل پارلیمنٹ سے منظور کرواتے ہی حکومت نے یہ یہ ساری تفصیل کسی طرح اپوزیشن کی مجوزہ اے پی سی کے محرک و میزبان مولانا فضل الرحمن تک پہنچا دی کہ جن 2 بڑی اپوزیشن جماعتوں پر وہ حکومت مخالف ای پی سی بلانے اور تحریک چلانے کے لئے "آسرا” کر رہے ہیں وہ حکومت کے ساتھ اپنی اپنی خفیہ ڈیل کے لئے کس قدر بےچین ہیں ، جسے سن کر مولانا فضل الرحمٰن سمیت جے یو آئی (ف) کی ساری قیادت سکتے میں آ گئی۔

وہ اتنا غصے میں ہے کہ وفاقی وزیر مراد سعید کی تقریر کے دوران جب پیپلز پارٹی اور "نون لیگ” کے اراکین قومی اسمبلی میں شور مچارہے تھے اور سپیکر نے ہنگامہ آرائی نہ رکنے پر اپنی وارننگ کے مطابق جب اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردینے کا اعلان کیا تو جے یو آئی (ف) کے ارکان نے اپنی نشستوں سے کھڑے ہو کر دونوں بڑی اپوزیشن پارٹیوں کو پشتو میں گالیاں دینا شروع کردیں کہ ان کے رویہ کی وجہ سے اجلاس ملتوی ہوگیا اور جے یو آئی والے ایوان سے خطاب ہی نہیں کر پائے۔  تاہم ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین سے جب پوچھا گیا تو انہوں نے اس بابت تصدیق کرنے سے انکار کیا لیکن جے یو آئی ایف کی ناراضی کی تصدیق ضرور کی۔ 

Tags: اے پی سیبلاول۔ شہباز شریفبھٹوپیپلز پارٹیجے یو آئی ایففضل الرحمان
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ کی بریفنگ کے دوران فائرنگ: سیکریٹ سروس نے مسلح شخص کو گولی مار دی

Next Post

سعودی عرب نے وزیر خارجہ شاہ محمود کے بیانات پر برہم ہو کر ادھار تیل اور ڈالرز کی سہولت واپس لی، مڈل ایسٹ مانیٹر

علیم عثمان

علیم عثمان

Related Posts

بلاول بھٹو سے گزارش، ادارے پر طنز سے پہلے اپنی ادائوں پر ذرا غور کریں

بلاول بھٹو سے گزارش، ادارے پر طنز سے پہلے اپنی ادائوں پر ذرا غور کریں

by ڈاکٹر سید اسجد بخاری
اگست 11, 2022
0

جلسوں میں عوام کی عدم دلچسپی کے باعث پاکستان کے نوجوان خارجی وزیر عرصہ دراز سے خاموش تھے۔ راجا ریاض صاحب کی...

11اگست اقلیتوں کا دن، ‘پاکستان اقليتوں کے تحفظ کیلئے بنایا گیا تھا’

11اگست اقلیتوں کا دن، ‘پاکستان اقليتوں کے تحفظ کیلئے بنایا گیا تھا’

by سلمیٰ بٹ
اگست 11, 2022
0

11 اگست پاکستان ميں اقليتوں کا قومی دن کے طور پہ منايا جاتا ہے۔ پاکستان کے لئے يہ دن اس لئے خصوصی...

Load More
Next Post
سعودی عرب نے وزیر خارجہ شاہ محمود کے بیانات پر برہم ہو کر ادھار تیل اور ڈالرز کی سہولت واپس لی، مڈل ایسٹ مانیٹر

سعودی عرب نے وزیر خارجہ شاہ محمود کے بیانات پر برہم ہو کر ادھار تیل اور ڈالرز کی سہولت واپس لی، مڈل ایسٹ مانیٹر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

Asad Durrani

شہباز شریف کا ہاتھ عوام کی نبض پر نہیں تھا

by لیفٹینٹ جنرل (ر) اسد درانی
اگست 6, 2022
0

...

ملتان ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کی موروثی سیاست کے خلاف جنگ بے نقاب

ملتان ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کی موروثی سیاست کے خلاف جنگ بے نقاب

by سعد سعود
اگست 6, 2022
0

...

Imran Khan disqualification

عمران خان کے خلاف گھیرا تنگ ہو رہا ہے۔ معاملات منطقی انجام کی طرف بڑھنے لگے

by علی وارثی
اگست 4, 2022
0

...

Asif Ghafoor

‘The tea is fantastic’: لیفٹننٹ جنرل آصف غفور کے کریئر پر ایک نظر

by علی وارثی
اگست 3, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,738
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu

1 hour ago

Naya Daur Urdu
شہری نے اپنی درخواست میں لکھا ہے کہ یہ ٹویٹس سراسر ادارے کو دھمکیاں اور سنگین الزامات ہیں۔ جو کہ ہمارے آئین پاکستان اور قانون کی سراسر خلاف ورزی ہیں۔ urdu.nayadaur.tv/news/93818/maryam-nawaz-pakistan-army-gujranwala-ispr-pmln/ ... See MoreSee Less

مریم نواز کیخلاف مبینہ طور پر فوج پر متواتر الزام لگانے پر مقدمہ قائم کرنے کی درخواست دائر

urdu.nayadaur.tv

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu is live now.

1 hour ago

Naya Daur Urdu
Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah had promised equal treatment to the non-Muslim Pakistanis in his 11 August speech in 1947.75 years later they still await the fulfillment of the commitment Jinnah gave them.Peter Jacob is on #AwaamKiBaat with Rabia Mehmood ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In