• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, اگست 15, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

محرم الحرام اور ہماری ذمہ داریاں

وقاص صدیقی by وقاص صدیقی
ستمبر 29, 2021
in تجزیہ
13 0
0
محرم الحرام اور ہماری ذمہ داریاں
15
SHARES
73
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے۔ ’’محرم‘‘ کا لفظ حرمت سے نکلا ہے۔ حرمت کے لفظی معنی عظمت، احترام کے ہیں ہے۔ اس بنا پر محرم کا مطلب احترام اورعظمت والا مہینہ ہے۔ چونکہ یہ مہینہ بڑی عظمت اور فضیلت رکھتا ہے اور بڑا مبارک اور لائق احترام ہے اس لئے اسے محرم الحرام کہا جاتا ہے۔

یوں تو پورا مہینہ ہی مبارک ہے مگر جس طرح رمضان کا آخری عشرہ پہلے دو عشروں سے افضل ہے اور آخری عشرہ میں لیلۃ القدر کی رات سب سے افضل ہے، اسی طرح اس مہینہ میں عاشورہ کا دن تمام ایام سے افضل ہے۔ عاشورہ کا مطلب دسواں دن ہے، یہ دن چونکہ دسویں تاریخ کو آتا ہے اس لئے اسے یومِ عاشورہ کہتے ہیں۔

RelatedPosts

کیا ہندوستانی مسلمان بھی ہندوئوں کی طرح ذاتوں میں بٹے ہوئے ہیں؟

دنیا کو اسلاموفوبیا کے بارے میں بینظیر بھٹو نے بتایا، آج کریڈٹ کوئی اور لے رہا ہے

Load More

محرم الحرام وہ ماہ مقدس ہے جس کی اہمیت قبل از اسلام بھی مسلم تھی۔ اسلام کے قبل چار مہینے حرمت والے مہینے کہلاتے تھے جن میں محرم بھی تھا۔ اسی وجہ سے یہ اب بھی حرمت والے مہینوں میں شمار ہوتا ہے، ماہ محرم جہاں ایک طرف حق بات کہنے اور نتائج کی پرواہ کئے بنا اپنے اصولی موقف پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے وہیں اپنے اندر بے پناہ غم و اندوہ چھپائے، صبر و استقامت، اپنے دینی و دنیاوی معاملات کو مشیت الہی کے سپرد کرنے اور اللہ کریم کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کرنے کی ترغیب بھی دیتا ہے۔

اس مہینہ کی دس تاریخ کے روزے کی بڑی فضیلت بیان ہوئی ہے۔ رمضان کے علاوہ باقی گیارہ مہینوں میں اس روزے کا ثواب سب سے زیادہ ہے، اور اس ایک روزے کی وجہ سے گزرے ہوئے ایک سال کے گناہِ صغیرہ معاف ہوجاتے ہیں، اس کے ساتھ نویں یا گیارہویں تاریخ کا روزہ رکھنا بھی مستحب ہے۔ آپ ﷺ نے ماہِ محرم میں روزہ رکھنے کی ترغیب دی ہے۔

حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’افضل ترین روزے رمضان کے بعد ماہ محرم کے ہیں، اور فرض کے بعد افضل ترین نماز رات کی نماز ہے۔‘‘

یومِ عاشورہ کی تاریخی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اسلامی تاریخ کے بے شمارعظیم واقعات اس ماہ میں وقوع پذیر ہوئے جن میں یوم عاشورہ میں آسمان و زمین، قلم اور حضرت آدم علیہما السلام کو پیدا کیا گیا، سرفہرست ہے۔ اسی دن حضرت آدم علیٰ نبینا وعلیہ الصلاة والسلام کی توبہ قبول ہوئی۔ حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی ہولناک سیلاب سے محفوظ ہو کر کوہِ جودی پر لنگر انداز ہوئی اور اسی دن حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ”خلیل اللہ“ کا لقب عطا ہوا۔حضرت اسماعیل علیہ السلام کی پیدائش کا دن بھی یہی ہے۔ حضرت یوسف علیہ السلام کو قید خانے سے رہائی نصیب ہوئی اور مصر کی حکومت ملی جبکہ اسی دن حضرت یوسف علیہ السلام کی حضرت یعقوب علیہ السلام سے ایک طویل عرصے کے بعد ملاقات ہوئی۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم بنی اسرائیل کو فرعون کے ظلم واستبداد سے نجات حاصل ہوئی اور ان پر تورات کے نزول کا دن بھی یہی ہے۔ اسی دن کی برکت سے حضرت ایوب علیہ السلام کو سخت بیماری سے شفا نصیب ہوئی۔ حضرت یونس علیہ السلام چالیس روز مچھلی کے پیٹ میں رہنے کے بعد نکالے گئے، ان کی توبہ قبول ہوئی ۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کا دن ہونے کے ساتھ ساتھ انہیں یہودیوں کے شر سے نجات دلا کر آسمان پر اٹھایا گیا۔ قریش خانہ کعبہ پر نیا غلاف دس محرم کو ڈالتے تھے۔

حضورﷺ کے حضرت خدیجہ ؓ کے ساتھ نکاح کا دن بھی یہی ہے اور اسی دن کوفی فریب کاروں نے نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور جگر گوشہ فاطمہ رضی اللہ عنہما کو میدانِ کربلا میں شہید کیا۔ (بحوالہ نزہة المجالس ۱/۳۴۷، ۳۴۸، معارف القرآن پ ۱۱ آیت ۹۸۔ معارف الحدیث ۴/۱۶۸)

ماہ محرم نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے 72 جانثار ساتھیوں کی یاد دلاتی ہیں۔ درسِ حسینؓ زندگی بھر کی ہدایت کیلئے کافی ہے کیونکہ خانوادہ رسالت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جس طرح دینِ اسلام کی حفاظت کا حق ادا کیا قیامت تک کوئی اور نہیں کر سکتا۔ ہمارے دین کی حفاظت کا ذمہ بیشک اللہ تعالی کے ہی ہاتھ اور اس کی قدرت میں ہے تاہم اللہ تعالی نے اپنے پیغام حق کو اپنے بندوں تک پہنچانے کے لئے ابنیاؑ کو وسیلہ بنایا۔ جنہوں نے قربانیوں کا ایک عظیم سلسلہ جاری رکھا۔ امام حسینؓ اور ان کے 72 جانثار ساتھیوں کی قربانی بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔

گویا آج کربلا کا واقعہ محض ایک واقعہ نہیں، بلکہ ایک حقیقت بن چکی ہے۔ واقعہ کربلا کی حقیقت کو سمجھنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے۔ کربلا صبر و استقامت کی ایسی داستان ہے جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ حضرت امام حسینؓ سے محبت کے لئے کسی ایک خاص فرقہ کا پیروکار ہونا ضروری نہیں بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ عقیدت حسینؓ کسی ایک مذہب اور فرقہ کی قید سے آزاد ہے۔ امام حسینؓ کے غم میں ہم سب شریک ہیں بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ امام عالی مقامؓ ہر اس انسان کے امام ہیں جس کا ضمیر زندہ ہے، جس میں آدمیت اور محبت انسانیت پائی جاتی ہے۔

آج ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ ہم امام حسینؑ کے طریقہ پر عمل کرتے ہوئے حق کی بقا کےلئے ہر قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کریں گے۔ ہم امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی سر بلندی کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ ہم واقعہ کربلا کی حقیقت اور اصل روح کو صحیح معنوں میں سمجھ کر اس پر عمل کو یقینی بنائیں گے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا کرے، آمین۔

Tags: اسلامامام حسینمحرم الحرام
Previous Post

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کا کرونا وائرس کی مد میں کیے جانے والے حکومتی و سرکاری اخراجات کے آڈٹ کا فیصلہ

Next Post

ملک میں صدارتی نظام کے ریفرنڈم کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

وقاص صدیقی

وقاص صدیقی

Related Posts

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

by عمر اظہر بھٹی
اگست 13, 2022
0

ساری بات پیسے، طاقت اور اپنے مفاد کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور اے آر وائے کی حالیہ محبت کی داستان کے...

قوم کو بے وقوف بنانے کیلئے بیرونی سازش کا چورن اور غلامی سے آزادی کے نعرے

قوم کو بے وقوف بنانے کیلئے بیرونی سازش کا چورن اور غلامی سے آزادی کے نعرے

by ذیشان ملک
اگست 13, 2022
0

مسلم لیگ ن نے 2013 میں ان گنت مشکلات، بحرانوں اور مسائل میں گھرے وطن عزیز کی کمان سنبھالی تو یہ کوئی...

Load More
Next Post
میں چپ رہا تو مجھے مار دے گا میرا ضمیر

ملک میں صدارتی نظام کے ریفرنڈم کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

by عمر اظہر بھٹی
اگست 13, 2022
0

...

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

by عرفان رضا
اگست 13, 2022
0

...

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

by عبداللہ مومند
اگست 13, 2022
0

...

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

Asad Durrani

شہباز شریف کا ہاتھ عوام کی نبض پر نہیں تھا

by لیفٹینٹ جنرل (ر) اسد درانی
اگست 6, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,742
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu was live.

7 hours ago

Naya Daur Urdu
Why is PTI so popular among overseas Pakistanis?Why American-Pakistanis more interested in politics back home?Why Pakistani representation in local American politics so low?Adil Najam on #AzaadLabonKaySaath with Faraz Darvesh, Misbah Azam ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu was live.

9 hours ago

Naya Daur Urdu
In this special transmission scholars Ilhan Niaz, Yaqub Bangash, Maryam S Khan and Ishtiaq Ahmad join Raza Rumi and Murtaza Solangi to discuss the 75 years of history and the state that emerged in 1947 struggles to build a ‘nation’ and resolve issues of identity, governance, democracy and education. ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In