• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
ہفتہ, فروری 4, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں

اصلاح الدین مغل by اصلاح الدین مغل
ستمبر 29, 2021
in تجزیہ
3 0
0
عرصے سے خاموش ن لیگی رہنما کی پاکستانی سیاست میں سنسی خیز اینٹری
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

RelatedPosts

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

‘ہائبرڈ تجربہ ناکام ہوا تو معاشی عدم استحکام پیدا ہوا جو ڈیفالٹ تک لے آیا’

Load More
کیا شخصیت تھی اس کی اور کیسی بے باک تھی وہ۔ ڈر اور خوف نام کی چیز سے وہ واقف ہی نہیں تھی۔ وکالت کی تو اپنی دھاک بٹھادی، سیاست پر بات کی تو بڑے بڑے ایوانوں میں زلزلہ آ گیا۔ اس نے اپنی ساری زندگی عوام کے درمیان انہی کے مسائل پر بات کرتے گزار دی۔ آمریت کے خلاف ایک مضبوط چٹان کی طرح کھٹری رہی۔ جب بھی ملک میں مارشل لا لگا وہ ایک مجاہدہ کی طرح اسکا مقابلے کرنے کھڑی ہو گئی۔ حالات کی نبض پر اسکا ہاتھ رہتا تھا اور جو کہتی اس پر ڈٹ جاتی۔ آج اسکی کمی بڑی شدت سے محسوس ہوتی ہے کیونکہ اس جیسا کوئی بھی نہیں جو عوام کی بات کر سکے۔ جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں مرحومہ عاصمہ جہانگیر کی جس نے کہا تھا کہ جس دن ایک جنرل کی کرپشن سامنے آ گئی تو سیاستدانوں فرشتے لگیں گے۔
سینئر تفتیشی صحافی احمد نورانی نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر اور موجودہ چیئرمین سی پیک اتھاڑیٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کے خاندان کے اثاثہ جات عوام کے سامنے رکھ دیئے ہیں۔ نورانی صاحب کی تفتیش کے مطابق یہ اثاثے امریکہ، کینیڈا، متحدہ امارات اور پاکستان میں دریافت ہوئے ہیں۔ نوارنی صاحب کا کہنا ہے کہ 2001 تک امریکہ میں مقیم انکے خاندان کی کوئی جائیداد نہیں تھی لیکن 2002 میں جب جنرل موصوف بریگیڈیئر بنے اور اس وقت کے صدر پرویز مشرف کے اسٹاف آفیسر مقرر ہوئے تو انکے خاندان کے اثاثے بننا شروع ہوئے اور ہر ترقی کیساتھ اثاثوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا چلا گیا۔ نورانی صاحب کے مطابق اس وقت انکے خاندان کی ۹۹ کمپنیاں اور ۱۳۰ سے زیادہ فرنچائزز موجود ہیں جبکہ دو شاپنگ مال اور دو ذاتی گھر بھی ہیں۔
نورانی صاحب نے یہ نہیں کہا کہ یہ اثاثے منی لانڈرنگ یا دیگر غیر قانونی ذرائع سے بنائے گئے ہیں۔ نورانی صاحب کا سوال صرف یہ ہے کہ جنرل صاحب نے حال ہی میں اپنے جو اثاثے ڈکلیرڈ کئے ہیں اس میں ان اثاثہ جات کا ذکر نہیں بلکہ غیر ملکی اثاثہ جات کے خانے میں ‘غیرمتعلق لکھا یعنی دیار غیر میں انکے کوئی اثاثے نہیں ہیں۔ 
نورانی صاحب کی تفتیشی رپورٹ منظرِ عام پر آنے کے تھوڑی ہی دیر بعد جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی ٹویٹ سامنے آئی کہ ایک غیر معروف ویب سائٹ پر لگائے گئے الزامات کی کوئی حیثیت نہیں اور وہ اسکو رد کرتے ہیں۔ پوچھا جا سکتا ہے کہ اگر ویب سائٹ اتنی ہی غیر معروف تھی تو آپ کو اس قدر جلد اسکا علم کیسے ہو گیا اور اگر الزامات جھوٹے ہیں تو آپ نے جواب میں ٹویٹ کرنا کیوں ضروری سمجھا۔
کل مریم نواز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر تین دفعہ کے وزیر اعظم سے رسیدوں کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے، اگر مریم نواز سے جس کے پاس کبھی کوئی سرکاری عہدہ نہیں رہا رسیدیں مانگی جا سکتی ہیں اور اگر سپریم کورٹ کے ایک جج کی اہلیہ سے یہی مطالبہ کیا جا سکتا ہے تو پھر قانون سب کیلئے برابر ہے اور باجوہ صاحب کو چاہیئے کہ عوام کو مطمئن کرنے کیلئے رسیداں فراہم کریں۔
ذرائع خبر دے رہے ہیں کہ عوامی دباوٗ کے تحت باجوہ صاحب استعفیٰ دے سکتے ہیں لیکن اب صرف استعفیٰ سے بلا نہیں ٹلے گی۔ اب باجوہ صاحب کے پاس ایک ہی راستہ بچا ہے کہ وہ احمد نورانی کے الزامات جھوٹے ثابت کرنے کیلئے عدالت سے رجوع کریں۔ باجوہ صاحب اب ایک سویلین ہیں لہذا چیئرمین نیب کو چاہیئے کہ وہ اس بات کا نوٹس لیں، اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو اس بات پر مہر لگ جائیگی کہ وہ ‘کن’ طاقتوں کے لائے ہوئے ہیں۔
جب سابق وزیر اعظم کی بیٹی اور بیٹوں کو عدالتوں میں رسوا کیا جا رہا تھا تو حالات پر نظر رکھنے والے کہہ رہے تھے کہ اب یہ آگ کسی کا گھر نہیں چھوڑے گی۔ اس بات پر اب سب ہی متفق ہیں کہ باجوہ صاحب ‘رسیداں کڈو’
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
Tags: جنرل ر عاصم سلیم باجوہعاصم سلیم باجوہمریم نوازنواز شریف
Previous Post

فوج میری حکومت کے ساتھ ہے، پاکستان میں میڈیا آزاد ہے: وزیر اعظم عمران خان

Next Post

نواز شریف سیاست میں متحرک، آصف زرداری اور بلاول سے ٹیلی فونک بات چیت

اصلاح الدین مغل

اصلاح الدین مغل

مصنف ایک سیاسی ورکر ہیں۔

Related Posts

‘عمران خان کو اس وقت اپنی گرفتاری کی سب سے زیادہ پریشانی ہے’

‘عمران خان کو اس وقت اپنی گرفتاری کی سب سے زیادہ پریشانی ہے’

by نیا دور
فروری 4, 2023
0

پاکستان میں سیاست اس وقت ٹھیک نہیں ہوگی جب تک تحریک انصاف باقی سیاسی جماعتوں کے ساتھ نہیں بیٹھتی، اور وہ اس...

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

مارچ 2022 کی تحریک عدم اعتماد کے ساتھ پاکستان کی سیاست میں ایک تاریخی موڑ آ گیا۔ عمران خان کو لانے اور...

Load More
Next Post
نواز شریف سیاست میں متحرک، آصف زرداری اور بلاول سے ٹیلی فونک بات چیت

نواز شریف سیاست میں متحرک، آصف زرداری اور بلاول سے ٹیلی فونک بات چیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In